Mujeeb Ur Rehman Shami Tweets For Nawaz Sharif And Maryam Nawaz ReTweets

Basit147

MPA (400+ posts)
Mujeeb Ur Rehman Shami AKA LEONE BABA
Tweets For Nawaz Sharif & Maryam Nawaz ReTweets

ai_budgeting_13315.jpg

8q2kS7T.png

https://twitter.com/mujibshami1
 
Last edited:

Farhan Hashmi

Politcal Worker (100+ posts)
روزنامہ پاکستان میں سنی لیونی کی سیکس سٹوریز چھاپنے کا دھندہ نقصان میں جا رہا ہے کیا آج کل ؟
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بابا سنی لیون
پچھلے ٣٥ سال سے یہ کس طرح اقتدار پر قابض ہے اس پر لب کشائی کرتے بواسیر رستی ہے کیا ؟ زوال تو زوال ، عروج میں کیا اکھاڑ لیا ہے اس نے؟ آج ملک کے یہ ابتر حالات تم جیسے چاپلوس اور موقع پرستوں کی وجہ سے ہیں ،
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
پیسہ ،عنایات ، مراتب،مقام ،طاقت چنگیز خان کو بھی خصی کر سکتے ہیں میں تو ادنا سا صحافی ہوں جس کی اخبار ان کی مدد کے بغیر ایک دن نا چلے

پی ٹی ای کے دوستو مجھے معاف کرنا
 
Quora1

Banned
Its not success of Nawaz Sharif , It shows people r idiot and love to be victim of him... It confirmed Pak is laziest nation in world, can not win a single medal in Olympic with 200 million people.
If NAwaz Sharif were in Korea they will kick on his @ss every morning and would put him in front of crocodiles. They will make him even some useful object by feeding some of crocodiles.
 
Basit147

MPA (400+ posts)
[h=1]operation army ko karna para ye punjab police ki TC kar raha hai [/h]

[h=1]چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ،پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسرانوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی
daily-pakistan-logo.png
[/h]
http://dailypakistan.com.pk/national/15-Apr-2016/365315

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسران نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں بہادری کی نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’خبر یہ ہے ‘میں صحافی حبیب اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں منصوبہ بندی میں غلطیاں ہوئیں جس کے باعث پولیس اہلکاراور افسر شہید ہوئے ،اس کیلئے جو ذمہ دار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیے ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ حنیف غوری جو کہ کچے کے اس علاقے کا ایس ایچ او تھا جس میں آپریشن ہو رہاہے ،چھوٹو بہت پہلے سے اسے ڈھونڈ رہاتھا ،جب اسے یر غمال بنایا گیا تو چھوٹو نے حنیف غور کو کہا کہ تم ہی تو میرا بہت بڑا شکار تھے تم خود ہی چل کر آ گئے ہو ،جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ ہاں ،چھوٹو نے حنیف غوری سے کہا کہ تمھاری آخری خواہش کیاہے جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ مجھے ایک گولی دیدو ،چھوٹو نے پوچھا تم نے گولی کیا کرنی ہے ،پولیس افسر نے کہا میں نے وہ تمہارے سینے میں اتارنی ہے ،چھوٹی نے ایس ایچ او کو فون دیا اور کہا کہ آخری بار اپنے اہل خانہ سے بات کرلو جس پر حنیف غوری نے کہا کہ میں تمہاری اس مہربانی پر لعنت بھیجتاہوں ،میں مرجان پسند کروں گا ،اس کے بعد چھوٹو نے ایس ایچ او حنیف کو شہید کر دیا ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان تھا جس کا نام اجمل کریمی تھا ،جب وہ ڈاکوﺅں کے گھیرے میں آ گیا تواس نے وائر لیس پر آئی جی پنجاب کو پیغام دیا کہ ’جس طریقے سے آپ نے ہمیں اس علاقے میں اینٹری کروائی ہے یہ پروفیشنل نہیںہے لیکن ہم دلیر لوگ ہیں لڑتے لڑتے مریں گے ‘،اور وہ لڑتے لڑتے شہید ہو گیا ۔حبیب اکرم کا کہناتھا کہ جس کشتی میں 24جوان سوار تھے ،جس میں سے کچھ شہید ہو گئے ،جب کشتی نے پوائنٹ اے سے پوائنٹ بی تک جاناتھا تو کشتی چلانے والے کو راستہ ہی نہیں بتایا گیا کہ وہاں پہنچنا کس طرح ہے ،جب کشتی چلی تو کسی کو پتہ نہیں تھا کہ کس جگہ پانی کتنا ہے ،کشتی نے رات کے اندھیرے میں ساڑھے چار بجے اپنے مقام پر پہنچنا تھا جس کی وجہ سے وہ کشتی صبح کی روشنی میں ساڑھے چھے بجے پہنچی لیکن وہ بھی مقام سے پیچھے ہی کیونکہ وہاں پانی کم تھا اور کشتی ریت میں پھنس گئی جس کو وجہ سے کشتی میں سوار جوانوں میں کچھ شہید ہو گئے ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہے

جب کسی قوم کا دانشور طبقہ کرپٹ ہو جاۓ تو اس کو تباہی سے کوئی نہی بچا سکتا
 
Don302

Minister (2k+ posts)
روزنامہ پاکستان میں سنی لیونی کی سیکس سٹوریز چھاپنے کا دھندہ نقصان میں جا رہا ہے کیا آج کل ؟
kuch aisa hi lag rha hai. sunny leone ne kuch din pehly 1 sahaafi k muhn pe chapair b maari thi. kahen wo yehi haraami to nhy tha?
 
Mohammad Iqbal

Voter (50+ posts)
اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہے

جب کسی قوم کا دانشور طبقہ کرپٹ ہو جاۓ تو اس کو تباہی سے کوئی نہی بچا سکتا

یہ تو عرصہ دراز سے میاں صاحب کے مداح ہیں۔ کیونکہ انکو وافر تعداد میں میاں صاحب سے پلاٹ مل چکے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Leon Shami...shayad apni zindagi mien
hi itna zal..eel ho ga ke zindagi ke akhri
waqt mien..ye roya ga aur is ka naam
history mien aik darbari ke toor par lia
jaya ga...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو عرصہ دراز سے میاں صاحب کے مداح ہیں۔ کیونکہ انکو وافر تعداد میں میاں صاحب سے پلاٹ مل چکے ہیں۔

آجکل کا ہر بڑا ملا بے ایمان ہے اور یہ بھی جماعت اسلامی کا بندہ ہے
یہ سب نواز کی ہڈی کھاتے ہیں
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
operation army ko karna para ye punjab police ki TC kar raha hai

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ،پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسرانوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی
daily-pakistan-logo.png

http://dailypakistan.com.pk/national/15-Apr-2016/365315

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسران نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں بہادری کی نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’خبر یہ ہے ‘میں صحافی حبیب اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں منصوبہ بندی میں غلطیاں ہوئیں جس کے باعث پولیس اہلکاراور افسر شہید ہوئے ،اس کیلئے جو ذمہ دار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیے ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ حنیف غوری جو کہ کچے کے اس علاقے کا ایس ایچ او تھا جس میں آپریشن ہو رہاہے ،چھوٹو بہت پہلے سے اسے ڈھونڈ رہاتھا ،جب اسے یر غمال بنایا گیا تو چھوٹو نے حنیف غور کو کہا کہ تم ہی تو میرا بہت بڑا شکار تھے تم خود ہی چل کر آ گئے ہو ،جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ ہاں ،چھوٹو نے حنیف غوری سے کہا کہ تمھاری آخری خواہش کیاہے جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ مجھے ایک گولی دیدو ،چھوٹو نے پوچھا تم نے گولی کیا کرنی ہے ،پولیس افسر نے کہا میں نے وہ تمہارے سینے میں اتارنی ہے ،چھوٹی نے ایس ایچ او کو فون دیا اور کہا کہ آخری بار اپنے اہل خانہ سے بات کرلو جس پر حنیف غوری نے کہا کہ میں تمہاری اس مہربانی پر لعنت بھیجتاہوں ،میں مرجان پسند کروں گا ،اس کے بعد چھوٹو نے ایس ایچ او حنیف کو شہید کر دیا ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان تھا جس کا نام اجمل کریمی تھا ،جب وہ ڈاکوﺅں کے گھیرے میں آ گیا تواس نے وائر لیس پر آئی جی پنجاب کو پیغام دیا کہ ’جس طریقے سے آپ نے ہمیں اس علاقے میں اینٹری کروائی ہے یہ پروفیشنل نہیںہے لیکن ہم دلیر لوگ ہیں لڑتے لڑتے مریں گے ‘،اور وہ لڑتے لڑتے شہید ہو گیا ۔حبیب اکرم کا کہناتھا کہ جس کشتی میں 24جوان سوار تھے ،جس میں سے کچھ شہید ہو گئے ،جب کشتی نے پوائنٹ اے سے پوائنٹ بی تک جاناتھا تو کشتی چلانے والے کو راستہ ہی نہیں بتایا گیا کہ وہاں پہنچنا کس طرح ہے ،جب کشتی چلی تو کسی کو پتہ نہیں تھا کہ کس جگہ پانی کتنا ہے ،کشتی نے رات کے اندھیرے میں ساڑھے چار بجے اپنے مقام پر پہنچنا تھا جس کی وجہ سے وہ کشتی صبح کی روشنی میں ساڑھے چھے بجے پہنچی لیکن وہ بھی مقام سے پیچھے ہی کیونکہ وہاں پانی کم تھا اور کشتی ریت میں پھنس گئی جس کو وجہ سے کشتی میں سوار جوانوں میں کچھ شہید ہو گئے ۔
now this tells all..... suna tha burhapay main khauf-e-khuda ziada hota hai???? per agar haram ke maal, ki charbi dimagh per charhi ho to shaid kuch samajh nahi aata....
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جب کاروبار لوہے کا ہے تو اعصاب بھی فولادی ہی ہوں گے ،
بس عزت کانچ کے جیسی ہے جس کی یہ کبھی پرواہ بھی نہیں کرتے
 
patriot

Minister (2k+ posts)
operation army ko karna para ye punjab police ki TC kar raha hai

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن ،پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسرانوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی
daily-pakistan-logo.png

http://dailypakistan.com.pk/national/15-Apr-2016/365315

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسران نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں بہادری کی نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’خبر یہ ہے ‘میں صحافی حبیب اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں منصوبہ بندی میں غلطیاں ہوئیں جس کے باعث پولیس اہلکاراور افسر شہید ہوئے ،اس کیلئے جو ذمہ دار ہیں ان کو سزا ملنی چاہیے ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ حنیف غوری جو کہ کچے کے اس علاقے کا ایس ایچ او تھا جس میں آپریشن ہو رہاہے ،چھوٹو بہت پہلے سے اسے ڈھونڈ رہاتھا ،جب اسے یر غمال بنایا گیا تو چھوٹو نے حنیف غور کو کہا کہ تم ہی تو میرا بہت بڑا شکار تھے تم خود ہی چل کر آ گئے ہو ،جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ ہاں ،چھوٹو نے حنیف غوری سے کہا کہ تمھاری آخری خواہش کیاہے جس پر ایس ایچ او نے کہا کہ مجھے ایک گولی دیدو ،چھوٹو نے پوچھا تم نے گولی کیا کرنی ہے ،پولیس افسر نے کہا میں نے وہ تمہارے سینے میں اتارنی ہے ،چھوٹی نے ایس ایچ او کو فون دیا اور کہا کہ آخری بار اپنے اہل خانہ سے بات کرلو جس پر حنیف غوری نے کہا کہ میں تمہاری اس مہربانی پر لعنت بھیجتاہوں ،میں مرجان پسند کروں گا ،اس کے بعد چھوٹو نے ایس ایچ او حنیف کو شہید کر دیا ۔
حبیب اکرم کا کہناتھا کہ ایلیٹ فورس کا ایک جوان تھا جس کا نام اجمل کریمی تھا ،جب وہ ڈاکوﺅں کے گھیرے میں آ گیا تواس نے وائر لیس پر آئی جی پنجاب کو پیغام دیا کہ ’جس طریقے سے آپ نے ہمیں اس علاقے میں اینٹری کروائی ہے یہ پروفیشنل نہیںہے لیکن ہم دلیر لوگ ہیں لڑتے لڑتے مریں گے ‘،اور وہ لڑتے لڑتے شہید ہو گیا ۔حبیب اکرم کا کہناتھا کہ جس کشتی میں 24جوان سوار تھے ،جس میں سے کچھ شہید ہو گئے ،جب کشتی نے پوائنٹ اے سے پوائنٹ بی تک جاناتھا تو کشتی چلانے والے کو راستہ ہی نہیں بتایا گیا کہ وہاں پہنچنا کس طرح ہے ،جب کشتی چلی تو کسی کو پتہ نہیں تھا کہ کس جگہ پانی کتنا ہے ،کشتی نے رات کے اندھیرے میں ساڑھے چار بجے اپنے مقام پر پہنچنا تھا جس کی وجہ سے وہ کشتی صبح کی روشنی میں ساڑھے چھے بجے پہنچی لیکن وہ بھی مقام سے پیچھے ہی کیونکہ وہاں پانی کم تھا اور کشتی ریت میں پھنس گئی جس کو وجہ سے کشتی میں سوار جوانوں میں کچھ شہید ہو گئے ۔
اور یہ سارا قصہ حبیب اکرم کو حنیف غوری نے عالمِ ارواح میں بتایا ہے ۔
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
مجیب الرحمان شامی نے اپنی رہی سہی عزت بھی گنوادی اپنی ان منافاقانہ اور خبیسانہ ہرکتوں سے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کرپشن کی دلالی

Watching one of Biggest Lifafa Mujeeb Ur Rehman Shami on Dunya News

Dalali of Corruption at its Best
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کرپشن کی دلالی

Shami Kebab and Arif Nazami type people are inventors of Yellow Journalism in Pakistan.