Twitter account @munazahassan responsible for all woman reserved seats nomination I asked this question please guys raise this question directly to her let's make her accountable if she defend fairly then not an issue.
ریزو سیٹس پر ہم ذاتی دوستیوں رشتداریوں تعلقداریوں کی بنیاد پر نہیںمیرٹ کی بنیاد پر صرف اہل خواتین کو لے کر آئیں گے جو قانون سازی کر سکیں عمران خان۔
منزہ حسن کیا آپ نے میرٹ کی بنیاد پر ٹکٹس دیےجیسا عمران خان نے وعدہ کیا تھا؟ بظاہر نون لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ہی اس حام میں ننگے ہیں دونوں پارٹیوں نے ایک ہی طرح کی بندر بانٹ کی۔