صدر آصف علی زرداری کے کندھوں پر ایک مرتبہ پھر حکمراں پیپلز پارٹی نے بہت بڑی ذمہ داری ڈال دی تھی۔ انہیں ریکارڈ مرتبہ پارلیمان سے خطابات کے بعد اب دوسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم کا انتخاب کرنا پڑا ہے۔
وہ اس مقصد کے لیے مشاورت، استخارہ اور بہت کچھ کر رہے ہیں لیکن میرے دل میں خیال آیا کہ ان کا کام آسان کیوں نہ کر دیا جائے۔ لہذا ان کے لیے میں نے فہرست تیا کی ہے جس کی بنیاد پر وہ ہر امیدوار کو پرکھ سکتے ہیں۔ اعلان تو ہوگیا کاغذات نامزدگی بھی جمع ہوگئے لیکن نظرِ ثانی میں کیا مضائقہ۔
وزیراعظم کے لیے شرائط (عارضی نشست کسی بھی وقت کھینچی جاسکتی ہے) ۔ قربان ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہو۔ ۔ خط لکھنا آتا ہو۔ ۔ بہتر ہے بےاولاد ہو تو کئی سکینڈلوں سے بچ جائے گا۔ ۔ جو کہیں اور نہ کھپ سکیں ایسے افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دینے میں ماہر ہو(تعداد کوئی مسئلہ نہیں)۔ ۔ عوام کو ملک چھوڑنے میں مکمل امداد کی یقین دہانی کروانے والا ہو۔ ۔ مہنگے مہنگے سوٹ پہن کر غریب عوام کا منہ چڑانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ۔ سفارت کاروں سے زیادہ بدمزہ جواب دینے میں ماہر ہو (اچھی انگریزی لازمی نہیں)۔ ۔ بحران کی صورت میں غیرملکی دورے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ۔ خواتین صحافیوں کو انٹرویو دینا ترجیح ہو۔ ۔ ان کا وژن صرف اور صرف آئندہ انتخابات ہوں۔ ۔ جن کی ملک کے اندر اور باہر آواز سنی اور سمجھی جاسکے۔ ۔ عوام کی نبض پر نہیں لیکن ان کی جیب میں ہاتھ ضرور ہو۔
Yaar kidhar hain yeh jiyale aur munfaiq league waley .... is clip ko dekh shayed unhe hee kuch sharam aa jae kiyonke inke sare leader to ek number ke dheet, besharam aur ********* hain. Well done Malik Sahab... It's time that media start doing their job responsibly and with honesty and expose these mafia leaders at every possible opportunity and make it their life mission to get rid of these blood sucking leeches.
NOORA KHUSTI,WWF.
NAWAZ ZARDARI DO YAAR QAOUM KE GADDAR
PMLN NAWAZ GUNJOO GEN: ZIA-UL-HAQ KI PAYIDAWAAR
FAOUJEE ADALUTOUN KE SHOKEEN KURSI KA TALUBGAAR
PAPA GEN:ZIA-UL-HAQ (FOUNDER FATHER OF PMLN)
PAPA GEN:ZIA-UL-HAQ (FOUNDER FATHER OF PMLN)
PAPA GEN:ZIA-UL-HAQ (FOUNDER FATHER OF PMLN)
Nawaz Sharif paid Rs 3000 only as income tax in 1993 but this does not make him a tax evader
Chaudhry Nisar’s wife and children are American citizens: Wikileaks
main aur zardri mil kar pakistan ko lootain gay hum munafiq jinn hain...ha ha ha
چُپ کر جا میں جُتی مارنی تیرے مُنہہ تے کڈھ کے
مالکی ترجمہ: مُہر بہ لب رہیئے وگرنہ نعلِ من رُخِ سرکار کا بوسہ چاہتا ہے
آسان اُردو: خاموش ہو جاؤ ورنہ میرا جوتا تُمھارے چہرے کا بوسہ لینے کو بیتاب ہے