Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی ٹیم سے درخواست کی ہے کہ وہ خوشی کے ماحول کو چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔
https://twitter.com/x/status/1136126286479482880
اسد عمر کے اس بیان کا قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو پوری کوشش کریں گے، مگر پلیز آپ لوگ بھی ایسے کام کریں، جس سے پورا پاکستان ہمیشہ خوش رہے۔
https://twitter.com/x/status/1136185028281589760
اسد عمر نے محمد عامر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ۔۔ بڑے کھلاڑی بڑی سٹیج پر رفارم کرتے ہیں۔ انشاء اللہ تم ایک دفعہ پھر اس ٹورنامنٹ میں اپنی کلاس ثابت کرو گے۔۔ کیونکہ فارم عارضی ہے اور کلاس پرماننٹ ہے۔ اور انڈیا کے میچ میں کوہلی اور روہیت کی وکٹیں تمہاری ہیں
https://twitter.com/x/status/1136319716719583233
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AevnbR1.jpg