قائد اعظم محمد علی جناح کا یہ احسان ہے ہم پاکستانیوں پر کہ انہوں نے ہمیں آزادی دلائی، ھماری شناخت دنیا میں پاکستان کے نام سے ہوئی
آج تک کوئی سیاسی جماعت قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستانیوں کو ان کا جائز مقام دنیا میں نہیں دلاسکے۔ اب ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ باہر آکر اپنے حقوق کے لئے لڑے اور پاکستان دشمنوں کرپٹوں سے ملک کی جان چھڑائیں
انشا اللہ نیا پاکستان بننے جارہا ہے، عوام جاگ اٹی ہے، اب صرف اور صرف عوام کے حقوق کی بات ہوگی