Muhajir Republic Army kon hai [Some Facts, Some Hints]

barca

Prime Minister (20k+ posts)
aonmnq.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
The Existance of Muhajir Liberation Army is same as the existance of Jinnah pur Hoax

معصومیت
تین قیدی اپنے آپ کو جیل کا سب سے پرانا قیدی ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔
پہلے قیدی نے کہا : " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب ٹرین نئی نئی ایجاد ہوئی تھی۔"
دوسرے قیدی نے کہا: " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب لوگ گھوڑوں پر سفر کرتے تھے۔"
تیسرا معصومیت سے بولا : " یہ گھوڑے کیا ہوتے ہیں؟ "
 
Mist

MPA (400+ posts)

BS3ZsdICMAAd1ui.jpg:large
 
Mist

MPA (400+ posts)
کس بات کا موازنہ کس سے کر رہی ہو ؟ دہشت گردی اپنے ہی ملک کے ساتھ غداری
میں تو صرف آپ کے لطیفے کا جواب دے رہی تھی رہی بات غداری کی تو وفاداری کا سرٹیفکیٹ صرف ہم ہی کو لینے کی ضرورت کیوں ہے ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو صرف آپ کے لطیفے کا جواب دے رہی تھی رہی بات غداری کی تو وفاداری کا سرٹیفکیٹ صرف ہم ہی کو لینے کی ضرورت کیوں ہے ؟
کیوں کے تمہارا لیڈر خود کہتا ہے پاکستان بننا غلطی تھی
 
Mist

MPA (400+ posts)
کیوں کے تمہارا لیڈر خود کہتا ہے پاکستان بننا غلطی تھی
جب آپ ہماری نسل کشی کروگے تو آگے سے آپ کو پھول نہیں ملینگے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جب آپ ہماری نسل کشی کروگے تو آگے سے آپ کو پھول نہیں ملینگے
مافیا ایک دوسرے کو مار کر نام ہمارا لگا دیتے ہو
بھتے کی لڑائی پی پی پی اور متحدہ کی ہے
 
Mist

MPA (400+ posts)
مافیا ایک دوسرے کو مار کر نام ہمارا لگا دیتے ہو
بھتے کی لڑائی پی پی پی اور متحدہ کی ہے
کراچی نے صاف ہری جھنڈی دکھا دی دکھ تو ہوتا ہوگا آپ کو
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی نے صاف ہری جھنڈی دکھا دی دکھ تو ہوتا ہوگا آپ کو
اب چھترو چھتری بھی تو خود ہی ہو رہے ہو
وہ تمھارے علاقے سے بھتہ مانگتے ہیں اور تم ان کے علاقے سے
آپس میں ہی لڑ لڑ کر مافیا خود ہی ختم ہو جائے گا
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
should hand out flyers to leave those bunkers and after a few weeks, Pak army should send out drones and blow up those bunkers.
 
Mist

MPA (400+ posts)
اب چھترو چھتری بھی تو خود ہی ہو رہے ہو
وہ تمھارے علاقے سے بھتہ مانگتے ہیں اور تم ان کے علاقے سے
آپس میں ہی لڑ لڑ کر مافیا خود ہی ختم ہو جائے گا
یہی تو پرابلم ہے کراچی کا کچھ پتا ہوتا نہیں اور لوگ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں ورنہ اتنا تو پانچ سال کے بچے کو بھی پتا ہے کے لیاری اردو سپیکنگس کے لئے نو گو ایریا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو پرابلم ہے کراچی کا کچھ پتا ہوتا نہیں اور لوگ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں ورنہ اتنا تو پانچ سال کے بچے کو بھی پتا ہے کے لیاری اردو سپیکنگس کے لئے نو گو ایریا ہے
اور عزیز آباد سارے پاکستانیوں کے لئے نو گو ایریا ہے
پورا سچ کیوں نہیں لکھتی ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو پرابلم ہے کراچی کا کچھ پتا ہوتا نہیں اور لوگ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں ورنہ اتنا تو پانچ سال کے بچے کو بھی پتا ہے کے لیاری اردو سپیکنگس کے لئے نو گو ایریا ہے

ووٹر کی دعائیں لیتا جا
جا تجھ کو اسمبلی ہال ملے
حلقے کی کبھی نہ یاد آئے
بھتے
سے اتنا مال ملے
 
Mist

MPA (400+ posts)

ووٹر کی دعائیں لیتا جا
جا تجھ کو اسمبلی ہال ملے
حلقے کی کبھی نہ یاد آئے
بھتے
سے اتنا مال ملے
We dont need your votes, we already have loads MA
 
Back
Top