A-Thinker
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YkQr5yQ.jpg
They should go live showing their moonجب پوپلزئ آپ کو قرآن کی قسم اٹھا کر چاند دیکھنے کی شہادت دینا
چاہتا ہے تو شریعت کے مطابق اس کو قبول کیوں نہیں کرتے؟
They should go live showing their mo
Though I hate Molvies but as he kicked Safi, I love you Muneeb ur Rehman.
I remember once muneeb was live on tv and popalzai was called. Once muneeb realized it's popalzai, he left the show. Hadith is to follow the claim of any Muslim witness.جب پوپلزئ آپ کو قرآن کی قسم اٹھا کر چاند دیکھنے کی شہادت دینا
چاہتا ہے تو شریعت کے مطابق اس کو قبول کیوں نہیں کرتے؟
Pehle rozay ko tw wese b nh dikhta ?خیبرپختونخوا میں پہلے روزے کی شام کو میں نے خود چاند دیکھا تھا جس سے یہ بات سو فیصد یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ پوپلزئی کا اعلان درست تھا ، منیب الرحمن مولویوں کی فر سودہ ، بوسیدہ اور فرقہ وارانہ ذہنیت کا علمبردار ہے
پہلے روزے کا چاند بھی دکھتا ہے اگر نہ دکھتا رمضان کی اعلان کیسے ہوتا مگر وہ چاند بہت مختصر دیر کے لیے ہوتا ہے اور مشکل سے دکھتا ہے ، خیبرپختونخوا میں کافی سارے لوگ چاند دیکھ کر روزہ رکھتے ہیں اور اگر آپ اگلے دن کا چاند دیکھ لیں یعنی پہلے روزے کی شام کا چاند تو آپ کو پتہ چل جائے گا کیا آپ نے روزہ ٹھیک رکھا ہے کہ غلط یعنی کے وہ چاند پہلے دن کا ہے یا دوسرے دن کا ، اس بار دوسرے دن کا چاند میں نے خود دیکھا اور یہ بات صراحت کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ منیب الرحمن کی وجہ سے پاکستانی عوام کی اکثریت ایک روزہ کھا چکی ہے ، باقی پوپلزںی اور شہادتی کیوں جھوٹ بولینگے ، بفرض محال اگر وہ جھوٹ بھی بول رہے ہو تو ان کی شہادت کیوں قبول نہیں کی جاتی؟ منیب الرحمان جیسے بوسیدہ کو اس عہدے سے ہٹا دینا چاہیےPehle rozay ko tw wese b nh dikhta ?
And i do remember when i was Pakistan. Acc to met ofc n satellite thr was no chance of moon visibility in Pakistan. Still populzai managed to announce it
میرا تعلق پختونخواہ سے ھے،، پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آسمان اتنا صاف، اور نیلا ہوتا ہے کہ آپکو یقین نہیں آئے گا، کہ آسمان اتنا صاف اور نیلا بھی ہو سکتا ہے،، وجہ یہ ہے کہ وھاں فضائی آلودگی تقریباّ صفر ھے۔۔ اُن لوگوں کی خوراک انتہائی سادہ اور خالص ہوتی ہے، اور اکثر لوگوں کی نظر 50-45 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں جیسی ہوتی ھے
اس لئے اُن علاقوں مین چاند دیکھنے کی شہادتیں درست ہوتی ھیں
جبکہ مفتی منیب چاند کو کراچی، اور لاھور جیسے فضائی آلودگی سے اَٹے ہوئے شہروں میں تلاش کرتا پھرتا ھے
جس کے اُوپر گرد و غبار، اور دھویں کی کئی کئی سو میٹر موٹی تہیں ہوتی ہیں
Kionky faqat kasam khaney se koi sacha nhi ho jata.جب پوپلزئ آپ کو قرآن کی قسم اٹھا کر چاند دیکھنے کی شہادت دینا
چاہتا ہے تو شریعت کے مطابق اس کو قبول کیوں نہیں کرتے؟
PHIR TO TAREY B NAZAR ATEY HONGEY DIN KO?میرا تعلق پختونخواہ سے ھے،، پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آسمان اتنا صاف، اور نیلا ہوتا ہے کہ آپکو یقین نہیں آئے گا، کہ آسمان اتنا صاف اور نیلا بھی ہو سکتا ہے،، وجہ یہ ہے کہ وھاں فضائی آلودگی تقریباّ صفر ھے۔۔ اُن لوگوں کی خوراک انتہائی سادہ اور خالص ہوتی ہے، اور اکثر لوگوں کی نظر 50-45 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں جیسی ہوتی ھے
اس لئے اُن علاقوں مین چاند دیکھنے کی شہادتیں درست ہوتی ھیں
جبکہ مفتی منیب چاند کو کراچی، اور لاھور جیسے فضائی آلودگی سے اَٹے ہوئے شہروں میں تلاش کرتا پھرتا ھے
جس کے اُوپر گرد و غبار، اور دھویں کی کئی کئی سو میٹر موٹی تہیں ہوتی ہیں
Tujhey deen ki alif bey ka nhi pata bara aya fatwey deney.I remember once muneeb was live on tv and popalzai was called. Once muneeb realized it's popalzai, he left the show. Hadith is to follow the claim of any Muslim witness.
Reham khan k haram k betey, mufti muneeb khud kpk ka hey.Mufti muneeb karachi aur Lahore main chand ko is liye Talash karta hai kuin ke us ki neeyat hi yehi hai ke KPK walon ki kisi shahadat ko na mana jai
please understand there are conditions when you can see the moon. there is requirement that moon should not have set before the sunset. if that happens then people who claim they are seeing the moon have made a mistake. now if someone says I saw the moon around Asr time would that be accepted?میرا تعلق پختونخواہ سے ھے،، پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آسمان اتنا صاف، اور نیلا ہوتا ہے کہ آپکو یقین نہیں آئے گا، کہ آسمان اتنا صاف اور نیلا بھی ہو سکتا ہے،، وجہ یہ ہے کہ وھاں فضائی آلودگی تقریباّ صفر ھے۔۔ اُن لوگوں کی خوراک انتہائی سادہ اور خالص ہوتی ہے، اور اکثر لوگوں کی نظر 50-45 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں جیسی ہوتی ھے
اس لئے اُن علاقوں مین چاند دیکھنے کی شہادتیں درست ہوتی ھیں
جبکہ مفتی منیب چاند کو کراچی، اور لاھور جیسے فضائی آلودگی سے اَٹے ہوئے شہروں میں تلاش کرتا پھرتا ھے
جس کے اُوپر گرد و غبار، اور دھویں کی کئی کئی سو میٹر موٹی تہیں ہوتی ہیں
میرا تعلق پختونخواہ سے ھے،، پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آسمان اتنا صاف، اور نیلا ہوتا ہے کہ آپکو یقین نہیں آئے گا، کہ آسمان اتنا صاف اور نیلا بھی ہو سکتا ہے،، وجہ یہ ہے کہ وھاں فضائی آلودگی تقریباّ صفر ھے۔۔ اُن لوگوں کی خوراک انتہائی سادہ اور خالص ہوتی ہے، اور اکثر لوگوں کی نظر 50-45 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں جیسی ہوتی ھے
اس لئے اُن علاقوں مین چاند دیکھنے کی شہادتیں درست ہوتی ھیں
جبکہ مفتی منیب چاند کو کراچی، اور لاھور جیسے فضائی آلودگی سے اَٹے ہوئے شہروں میں تلاش کرتا پھرتا ھے
جس کے اُوپر گرد و غبار، اور دھویں کی کئی کئی سو میٹر موٹی تہیں ہوتی ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|