Mufti Muneeb ur Rehman demands ban on Dhamaal on Mazaraat

Status
Not open for further replies.

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

This has been going on for several centuries and Mullahs have been whining about it for several centuries. Nothing new. No state backed Mullah for last several centuries in the sub-continent has been able to stop it. Never will any Mullah be able to stop us.
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)

تم کون ہو بھائی کسی کی مذہبی رسومات میں دخل اندازی کرنے والے ؟

تم اسلام کے ٹھیکے دار ہو ؟

اگر تم میری طرح اسے غیر اسلامی سمجھتے ہو تو تم اپنے فرقے عقیدے کی تبلیغ وعظ کرو عوام الناس کو اور پھر جو وہ مناسب سمجھیں بہتر سمجھیں کریں۔ تم ہر بات میں زبردستی مذہب اور ریاست کی شادی کرانے نا آجایا کرو۔ مذہب ذاتی مسئلہ ہے۔ ریاست کو اپنا کام کرنے دو اور لوگوں کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی بند کرو۔
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

very good and very well time these dahamal and dancing not allowed in islam this should be banned immediately
 
Uzair Nadeem

Politcal Worker (100+ posts)

اولیاءاللہ کے مزارات مقامات مقدسہ ہیں۔۔۔ اور ان مقامات پر کسی کو ناچ گانے اور عریانی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔ کیا کل کو اگر کوئی مسجد میں اس طرح کی مخلوط دھمالیں شروع کر دے اس وقت بھی کیا یہی کہو گے کہ ہر انسان کو مذہبی آزادی ہے اور مذہب کے نام پر جس کا جو دل چاہے کرتا رہے۔۔؟؟ اگر یہی مذہبی آزادی ہے تو معاف کرنا پھر آپ کے خیال میں داعش وغیرہ مذہب کے نام پر جو دہشت گردی کر رہے ہیں وہ بھی ان کی مذہبی آزادی ہے پھر آپ کون ہوتے ہو روکنے والے۔۔؟
 
pakifriend

Citizen
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

hindu apany devta k aagay nachtay thay, sub continent k muslims ne darbaron par dhamaal dalni start kar di, hidu ne bhagwan k aagay ganay gaye hum ne qawali nikall li. apnay andar se hidu nikalo, nahi yaqeen to har shaadi mein apnay andar ka hindu dekh lia karo. phir kehtay ho Allah ka azab kyon aata hai. yeh khurafaat sirf sub continent mein hi kyon hain
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

دھمالیں، قوالیاں نہیں بلکہ مولوی طارق ذلیل کا بدعتی تبلیغی فرقہ، دیوبندی اور وہابی دین غیر اسلامی ہیں ان کا جڑ سے خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ اب ملٹری نے "رد الوہاب" آپریشن شروع کیا ہے دیکھیں ڈیلی بیسز پر کتنے وہابیوں کا صفایا ہوتا ہے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

مولوی نے اسلام کی تعلیم دینے کی اپنی ذمہ داری چھوڑ کر اپنے فرقے اور مسلک کی تعلیم دینی شروع کر رکھی ہے تو لوگ کس کی بات مانیں؟
ہر طرف فرقہ بازی و فرقہ پرستی ہے اسلام نظر نہیں آ تا جو صرف قرآنِ حکیم میں ہے ۔
اللہ نے اپنے رسولوں کو بھی صرف تبلیغ کر دینے کا کہا ہے زبردستی مسلط کرنے کا نہیں کہا ۔
 
Uzair Nadeem

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

دھمالیں، قوالیاں نہیں بلکہ مولوی طارق ذلیل کا بدعتی تبلیغی فرقہ، دیوبندی اور وہابی دین غیر اسلامی ہیں ان کا جڑ سے خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ اب ملٹری نے "رد الوہاب" آپریشن شروع کیا ہے دیکھیں ڈیلی بیسز پر کتنے وہابیوں کا صفایا ہوتا ہے۔

اوپر ویڈیو مولانا طارق جمیل کی تو نہیں ہے۔۔۔ اور نہ میں کسی فرقے پر یقین کرتا ہوں۔۔ قیامت کے دن اللہ کسی سے بھی اس کا مسلک اور فرقہ پوچھ کر جنت الاٹ نہیں کریں۔۔۔ مفتی صا*ب کی باتیں دل کو لگتی ہیں اس لئے اللہ کے لئے مفتی صا*ب سے م*بت کرتا ہوں اور بات کسی فرقے کی نہیں۔۔۔ جب اسلام میں مرد اور عورت کا اختلاط جائز نہیں تو پھر مزارات مقدسہ پر ہونے والی یہ مخلوط دھمالیں کہاں سے جائز ہوگئی۔۔؟ ان ہی چیزوں کی وجہ سے اسلام بھی بدنام ہوتا ہے اور علماء اہلسنت بھی۔
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

اولیاءاللہ کے مزارات مقامات مقدسہ ہیں۔۔۔ اور ان مقامات پر کسی کو ناچ گانے اور عریانی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔ کیا کل کو اگر کوئی مسجد میں اس طرح کی مخلوط دھمالیں شروع کر دے اس وقت بھی کیا یہی کہو گے کہ ہر انسان کو مذہبی آزادی ہے اور مذہب کے نام پر جس کا جو دل چاہے کرتا رہے۔۔؟؟ اگر یہی مذہبی آزادی ہے تو معاف کرنا پھر آپ کے خیال میں داعش وغیرہ مذہب کے نام پر جو دہشت گردی کر رہے ہیں وہ بھی ان کی مذہبی آزادی ہے پھر آپ کون ہوتے ہو روکنے والے۔۔؟
داعش وہابی دین کی نمائندہ دہشتگرد تنظیم ہے لہذا اسکا مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ داعش قاتل اور خونی گروہ ہے جو لاکھوں بیگناہ مسلمانوں کا قاتل ہے لہذا داعش کا خاتمہ انسانیت کے تحفظ کیلئے آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

دھمال نے آج تک کتنے انسانوں کی جان لی ہے جو تم ان پر پابندی کا مطالبہ کر رہے ہو؟
تمہارے وہابی پلس دیوبندی فرقے میں اسکو جائز نہیں سمجھا جاتا تو تم دھمال نہ ڈالو۔ کوئی زور زبردستی نہیں ہے۔ اگر فرقہ وارانہ اختلاف کی بنیاد پر تمہارے نزدیک دھمال ڈالنا غیر اسلامی ہے تو ہمارے نزدیک نماز تراویح پڑھنا غیر اسلامی ہے۔ اس سے اسلام کا چہرہ مسخ ہو کر بدعتی بدعتی سا ہو جاتا ہے لہذا اگر میں تراویح پر پابندی کا مطالبہ کروں ۔ برداشت کر لو گے؟
 
Last edited:

SachGoee

Senator (1k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

اولیاءاللہ کے مزارات مقامات مقدسہ ہیں۔۔۔ اور ان مقامات پر کسی کو ناچ گانے اور عریانی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔۔۔ کیا کل کو اگر کوئی مسجد میں اس طرح کی مخلوط دھمالیں شروع کر دے اس وقت بھی کیا یہی کہو گے کہ ہر انسان کو مذہبی آزادی ہے اور مذہب کے نام پر جس کا جو دل چاہے کرتا رہے۔۔؟؟ اگر یہی مذہبی آزادی ہے تو معاف کرنا پھر آپ کے خیال میں داعش وغیرہ مذہب کے نام پر جو دہشت گردی کر رہے ہیں وہ بھی ان کی مذہبی آزادی ہے پھر آپ کون ہوتے ہو روکنے والے۔۔؟

جی یہی کہوں گا تب بھی۔

فرقوں 73 میں سے جس کی مسجد ہے وہ مسجد میں دھمال ڈالنا چاہتا ہے ڈال لے۔

کسی دین کے ٹھیکےدار کا کم نہیں کہ وہ دوسرے کے مذہب، عقیدے، مذہبی رسومات میں دخل اندازی کرے۔ یہ جمہوریت ہے اسلامی خلافت نہیں۔ خلافت جب تھی تو ایک ہی گروح تھا سوائے اقلیت باغیوں کے اور باغیوں کی رسومات وغیرہ یکساں تھیں۔ آج نہخلافت حکومتی نظام ہے نہ شریعت نافذ ہے اور ملک میں 73 فرقے بستے ہیں۔
کل کو کوئی اٹھے گا اور شیعہ مسلمانوں کی مذہبی روایات کے خلاف پابندی لگانے کا کہہ دے گا اور سلسلہ تھمنا نہیں۔

اپنے عقیدے پہ قائم رہو دوسرے کو اپنے عقیدے کی تبلیغ کرو قائل کرو ہو جائے بدل جائے گا نہیں تو اسکی زندگی اس کی مرضی۔ اپنے مذہبی نظریات دوسرے پر مسلط نہ کرو۔

اگر دھمالوں کی وجہ جہالت ہے تو جہالت کو مٹائو۔

میں مزاروں کی تعمیر اور دھمالوں، سجدوں، مٹی چاٹنے، کھانے اور اس شرک کے خلاف ہوں۔ مگر یہ میرا نظریہ عقیدہ ہے جس کو میں دوسرے پر مسلط نہیں کرنا چاہتا نہ مجھے اللہ نے یہ حق دیا ہے۔

دہشت گرد زندگییاں چھینتے ہیں، ملکی دشمنوں کے ساتھ مل کر خون بہاتے ہیں ریاست سے غداری کرتے ہیں۔ انکا کوئی موازنہ نہیں بنتا دھمالیوں سے۔
 
Uzair Nadeem

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

دھمالیں، قوالیاں نہیں بلکہ مولوی طارق ذلیل کا بدعتی تبلیغی فرقہ، دیوبندی اور وہابی دین غیر اسلامی ہیں ان کا جڑ سے خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ اب ملٹری نے "رد الوہاب" آپریشن شروع کیا ہے دیکھیں ڈیلی بیسز پر کتنے وہابیوں کا صفایا ہوتا ہے۔

اوپر ویڈیو مولانا طارق جمیل کی نہیں مفتی منیب الر*من کی ہے۔ میں کسی فرقے اور مسلک پر یقین نہیں رکھتا۔۔ بس مفتی صا*ب کی بات دل کو لگتی ہے ۔۔۔ اور جب اسلام میں مرد اور عورت کا اختلاط جائز نہیں تو پھر مزارات مقدسہ پر ہونے والی مخلوط دھمالیں کس طر* اسلامی ہو سکتی ہیں۔۔؟
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

اوپر ویڈیو مولانا طارق جمیل کی تو نہیں ہے۔۔۔ اور نہ میں کسی فرقے پر یقین کرتا ہوں۔۔ قیامت کے دن اللہ کسی سے بھی اس کا مسلک اور فرقہ پوچھ کر جنت الاٹ نہیں کریں۔۔۔ مفتی صا*ب کی باتیں دل کو لگتی ہیں اس لئے اللہ کے لئے مفتی صا*ب سے م*بت کرتا ہوں اور بات کسی فرقے کی نہیں۔۔۔ جب اسلام میں مرد اور عورت کا اختلاط جائز نہیں تو پھر مزارات مقدسہ پر ہونے والی یہ مخلوط دھمالیں کہاں سے جائز ہوگئی۔۔؟ ان ہی چیزوں کی وجہ سے اسلام بھی بدنام ہوتا ہے اور علماء اہلسنت بھی۔
؟? ؟? ؟? ؟? ؟? ؟?
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

بجائے وہابی دین اور دیوبندی دہشتگردوں کے خاتمے کا مطالبہ کرنے کے پلید شکلوں والے مولوی الٹا دھمال میں شہید ہونے والے بیگناہ مسلمانوں پر پابندیوں کے مطالبے کر رہے ہیں۔
لگتا ہے مفتے عجیب الشیطان کے منہہ سے رویت ھلال کمیٹی کی چیئرمین شپ کی ہڈی کسی نے نکال لی ہے اسی لیے اسکا رجحان وہابی دین کیطرف ہوتا جا رہا ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

This has been going on for several centuries and Mullahs have been whining about it for several centuries. Nothing new. No state backed Mullah for last several centuries in the sub-continent has been able to stop it. Never will any Mullah be able to stop us.

These Dhamals should come under entertainment category like concerts etc. And they should do it at locations other than graves of pious people. Mullah is intervening because they do it in name of Islam, just to attract audience. These type of entertainment activities have no relation with Islam
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

very good and very well time these dahamal and dancing not allowed in islam this should be banned immediately
جس طرح تمہارے فرقے کے اسلام میں دھمال ڈالنا ڈانس ہے اور غیر اسلامی ہے اسی طرح میرے مسلک میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا غیر اسلامی اور چھ کلمے پڑھنا بدعت ہے تو کیا میں بھی ہاتھ باندھ کر نماز اور تراویح وغیرہ پر پابندی کا مطالبہ کروں تو تمہیں کیسا لگے گا؟
بھائی! اگر کسی فرقے، مسلک کی کوئی عبادت کسی بیگناہ انسان کی جان لینے کی تعلمات نہیں دیتی انہیں برداشت کرنے کی عادت ڈالو ورنہ یہاں یا رسول اللہ مدد اور یاعلی مدد کہنے والوں کو بھی مشرک سمجھا جاتا ہے اور قران کی آیات کی رو سے پھر وہابی/دیوبندی دہشتگرد ان مشرکین کی سزا قتل بتاتے ہیں تب ہی تو یہ دہشتگردی اس درجے تک پہنچی ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

داعش وہابی دین کی نمائندہ دہشتگرد تنظیم ہے لہذا اسکا مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ داعش قاتل اور خونی گروہ ہے جو لاکھوں بیگناہ مسلمانوں کا قاتل ہے لہذا داعش کا خاتمہ انسانیت کے تحفظ کیلئے آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

Saudia has outright condemned ISIS at every stage. All senior Imams in Saudia have condemned ISIS. usually Saudia are called Wahabis, so if they are condemning it openly how can u make such a statement. Any links? Or just a fabrication of your mind.​
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

Saudia has outright condemned ISIS at every stage. All senior Imams in Saudia have condemned ISIS. usually Saudia are called Wahabis, so if they are condemning it openly how can u make such a statement. Any links? Or just a fabrication of your mind.
آپکی معلومات محدود ہیں شاید۔
اس وقت سعودی بادشاہت کو لگتا ہے کہ "آج کی داعش" آگے چل کر انکے لیے خطرہ ہو سکتی ہے اس لیے انہوں نے اپنے پالتو مولویوں سے اسکے خلاف فتوے جاری کروا دیے لیکن چند سال پہلے جب سعودی بادشاہت کے بطن سے داعش پیدا ہوئی تھی تو انہی بھاڑے کے مفتیوں نے دائی کا کردار ادا کرتے ہوئے داعش کے جہاد کیلئے فتوے دیے تھے اور جہاد النکاح کے نام سے ایک نئی جنسی ایجاد بھی کی تھی۔ شیوخ نے چندے اکھٹے کر کر کے بھیجے تھے۔ سودی عوام آج بھی داعشی جہاد کو رغبت سے دیکھتی ہے۔

یہ تو وقت کا پلٹا ہے جیسے پاکستان میں طالبان اور جہادی فسادی آج اپنے فوجی مالکوں کو پڑ گئے ہیں اسی خدشے کے پیش نظر سودی ارب کا پجامہ بھی لیک ہو گیا ہے ورنہ یہ سب کت کتورے ایک ہی ہوتے تھے۔
 
Last edited:

Uzair Nadeem

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

دھمالیں، قوالیاں نہیں بلکہ مولوی طارق ذلیل کا بدعتی تبلیغی فرقہ، دیوبندی اور وہابی دین غیر اسلامی ہیں ان کا جڑ سے خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ اب ملٹری نے "رد الوہاب" آپریشن شروع کیا ہے دیکھیں ڈیلی بیسز پر کتنے وہابیوں کا صفایا ہوتا ہے۔
میرے بھائی اوپر ویڈیو مولانا طارق جمیل کی نہیں مفتی منیب الرحمن کی ہے۔ میں کسی مسلک اور فرقے پر یقین نہیں کرتا اور مزارات کو اولیاء اللہ کے مزارات کو مقامات خیر و برکت تسلیم کرتا ہوں۔۔ اور یقین کرو اللہ نے قیامت کے دن کسی کا بھی مسلک یا فرقہ پوچھ کر جنت الاٹ نہیں کرنی۔۔۔ مفتی صاحب کی بات دل کو لگتی ہے کہ جب اسلام میں مرد اور عورت کا اختلاط جائز نہیں تو یہ مخلوط دھمالیں کہاں سے جائز ہو گئی۔۔؟
 
Re: Mufti Muneeb ur Rehman demand ban on Dhamaal on Mazaraat

میرے بھائی اوپر ویڈیو مولانا طارق جمیل کی نہیں مفتی منیب الرحمن کی ہے۔ میں کسی مسلک اور فرقے پر یقین نہیں کرتا اور مزارات کو اولیاء اللہ کے مزارات کو مقامات خیر و برکت تسلیم کرتا ہوں۔۔ اور یقین کرو اللہ نے قیامت کے دن کسی کا بھی مسلک یا فرقہ پوچھ کر جنت الاٹ نہیں کرنی۔۔۔ مفتی صاحب کی بات دل کو لگتی ہے کہ جب
اسلام میں مرد اور عورت کا اختلاط جائز نہیں تو یہ مخلوط دھمالیں کہاں سے جائز ہو گئی۔۔؟

بھائی جان! اسلام میں تو ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا بھی جائز نہیں دھمال سے لاکھوں گنا بڑی اکثریت اس بدعت کو اسلام سمجھ کر عمل پیرا ہے لہذا اس پر بھی پابندی لگنی چاہیئے۔
جیسا دل ہوتا ہے اسکو بات بھی ویسی ہی لگتی ہے۔ آپکو دھمال اچھی نہیں لگتی لہذا آپکو دھمال کیخلاف فتوے دینے والا مفتی نعیم دیوبندی سے لیکر مفتی مجیب الرحمان بریلوی تک ہر مفتی کی بات اچھی لگتی ہے۔
آپ نے کہا ہے کہ "میں کسی مسلک اور فرقے پر یقین نہیں کرتا"۔
مثلاً اگر میں آپکو امام خمینی کا فتویٰ دکھاؤں جس میں انہوں نے ہاتھ بااندھ کر نماز بڑھنے کی ممانعت کی ہے اور آئمہ اور اولیا اللہ کی قبور کی زیارت کی تاکید کی ہے کیا آپ امام خمینی کے یہ فتوے قبول کر لو گے؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top