Dewan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: The key of the Ka'bah - Mufti Ismael Menk

I wish we also believe App pbuh and spend the life according the his pbuhlife.
 

Babatank

Senator (1k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

This mufti came too late to raise awareness . Islam in Pakistan is full of it. Go to any shrine and will see...
 

Joker

Minister (2k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk



"ان ١٤٠٠ سال میں صرف ایک لفظ سیکھا ہے "بدعت .


ہندوستان ، یورپ میں جہاں جہاں اسلام پھیلا ہے اس " بدعت" کی وجہ سے پھیلا ہے .


الله پاک نے کروڑوں انسانوں کو ہدایت عطا کی اس " بدعت" کی وجہ سے .

 
Last edited by a moderator:

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

I will proudly do all those things which this Mullah is lecturing us to avoid. Pakistan was tolerant when sufism was practiced. This Arabic Mullah wants us to pratice whatever they do in their barren lands, void of any joy.
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

Rasool Allah said كُلُّ بِدْعَةٍ ضَلاَلَةٌ No Sahabi, Tabai, taba-Tabaeen, ouliya saleheen can change the definition of "QUL" (ALL). Sorry I can not take any bodies word over my Rasool-e-Arabipbuh.
 

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

سب سے بڑا شرک یہ خود کر رہے ہیں۔ اللہ کی نازل کردہ کتاب کو چھوڑ کر انسانوں کی بنائی اور لکھی ہوئی کتابوں پر عمل کرتے ہیں اور انسانوں کو متحد کرنے کی بجائے تقسیم کر رہے ہیں ۔ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگا کر قتل کر رہے ہیں۔ اور پھر بھی توحید کے دعوے؟

اللہ فرماتا ہے : میری عبادت کرو شیطان کی عبادت نہ کرنا ۔
کون ہے جو شیطان کو سجدے کرتا ہے؟ کوئی بھی نہیں۔ ہاں شیطان کا کہنا ضرور مانتے ہیں اکثر انسان ۔ دوسرے انسانوں کا حق مارتے ہیں،ایک دوسرے کو نقصان پہنچاتے ہیں ، ظلم کرتے ہیں ۔ چھینا چھپٹی میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ سب شیطان کی عبادت کرنا ہے ۔ یہی شیطان کی عبادت ہے۔
اسکے برعکس ایک دوسرے کی مدد کرنا ،اپنا حق بھی کسی کی ہمدردی میں دوسرے کو دے دینا، خدمتِ خلق کرنا۔ یہ سب اللہ کی عبادت ہے۔
حقوق اللہ ہی حقوق العباد ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ حقوق العباد ہی حقوق اللہ ہیں۔ انسانوں کے لئے یا مخلوق کے لئے آسانیاں پیدہ کرنا ہی اللہ کی حقیقی عبادت ہے چاہے وہ بدعت ہو یا نہ ہو۔
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

Mullahs are the biggest mushriks. They want common muslims to leave God (SWT) and worship them instead. Even i can see the word Mushrik imprinted on this hate preacher`s ugly face:).
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Beware of Bid'ah | Powerful Message | Mufti Menk

اصل بدعت تو یہ ملا خود ھیں، قران کےواضح احکامات میں ملا اسلام کی تشریح کرنے والا کب سے بن گیا، یہ بات ھوتی تو عالم کا رتبہ مولوی سے برتر قرار نہ دیا جاتا۔

محض چرچ کی طرز حکمرانی کی آرزو میں مُلانے دین میں خود کو اتھارٹی بنا کر بدعت کی ھے، بدعت پر پکڑ ھے تو اس ملعون کو سزا دینی چاھیئے جس نے خون بہانا جائز قرار دیا مسلمانوں کا۔