Re: Mubashir Zaidi, Wusatullah Khan & Zarar Khuhro Analysis on Nawaz Sharifs Speech
اگر شریف اس پیسے پر پورا ٹیکس ادا کرتے پاکستان میں تو کیا یہ اتنے غریب ہو جاتے کے ان کا گزارا مشکل ہوتا؟
یقیناً اتنا پیسا ان کی زندگی کی ضروریات سے بہت زیادہ ہے اسے اپنی زندگی میں خرچ بھی نہیں کر پائیں گے.اس پر اتنی ہوس کیوں؟