Mubashir Zaidi & Sohail Warraich's comments on charges of treason & terrorism against TLP leaders

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کھوتی کا بچہ وڑائچ کیا بکواس کر رھا ھے؟ کون ملوث تھا جسے ریاست پکڑتی؟؟کس نے لوگوں کو اکسایا؟ریاست اور فوج کے خلاف اتنی کھلی بغاوت؟؟تم خود اسی چینل پر بیٹھ کر کہو نا کہ میں سپریم کورٹ کو جوتےُ کیونکہ پر رکھتا ھوں۔ فوج کی ایسی تیسی حکومت کیا ھے؟وغیرہ وغیرہ اور ہاں پھر اس الطاف غدار کس بھی کھلی چھٹی دے دینی چاھیئے تھی اس کے ساتھ بھی تو ریاست کمرومائز کرتی آئی تھی نا تو اسکا نتیجہ تمھیں معلوم ھے چولیں اور بکواس مت کرو یوں ہونا چاہیئے تھا ایسا کرنا چاھیئے تھا، خادم رضوی تمھارا پھوپھڑ لگتا ھے؟کھانے کے ٹتو۔۔
 
rolnrol

MPA (400+ posts)
Sohail Warraich sensible analysis. U turn at a state level. Government Seems to be in the hands of some people with no morals no ethics no knowledge of history no sense of ground reality and absolutely no connection with the people that they are ruling.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
The state has made amends to it's past failures by arresting extremist arsonists. It should move forward from here and not listen to busted up commentators who want status quo to continue.
 
gilanim

Politcal Worker (100+ posts)
Sohail Warraich sensible analysis. U turn at a state level. Government Seems to be in the hands of some people with no morals no ethics no knowledge of history no sense of ground reality and absolutely no connection with the people that they are ruling.
Govt shud include those Federal & Punjab Govt Ministers in this treason case who signed an agreement accord with TLP.or they cheated the leaders of TLP. What a U turn!!!
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
گن پوانٹ پر کئے معاہدے کیا حیثیت رکھتے ہیں اور اگر معاہدہ کیا تھا تو اس کے اگلے ہفتے ہی دوسرا فریق اگلے ہی ہفتے جب دوسرا فریق اس کے خلاف تیاری کر رہا ہو تو اسے نظر انداز کیا جائے یہ معاہدہ پاکستان کے لوگوں کی جان و مال کے لئے کیا گیا تھا کیا ان کے ساتھ ریاست کا کوئی معاہدہ نہیں ؟ اگر تحریک نے دوبارہ کال دی تھی کیا پھر معاہدہ کرتے ؟
 
Well its not your fault we know Pti will die if it does not lie
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Well its not your fault we know Pti will die if it does not lie
تو تم بھی اسی بیماری سے مر گئے ؟
اگر سر میں دماغ ہے تو جواب دو ان باتوں کا دلیل سے جگتوں کا مقابلہ نہیں ہے یہ
 
rolnrol

MPA (400+ posts)
تو تم بھی اسی بیماری سے مر گئے ؟
اگر سر میں دماغ ہے تو جواب دو ان باتوں کا دلیل سے جگتوں کا مقابلہ نہیں ہے یہ
Well you have to be a begairat if you are a liar. The only party who had guns would be the government. You are your problem . First you say that agreement was not valid and then you want to discuss the agreement? Do you have any sense what to ever . If the agreement was not valid then it's useless to talk about it. And if it was valid then Pti broke the promise by not releasing all the people that were arrested instead they started arresting more the very next day.
But please make a sensible comment if have some sense.
 
Last edited:

بے گناہ مسلمانوں کی جان و مال پر کیا ان ذہنی مریضوں کا حق تھا جو گوا چی گا وں کی طرح ڈنڈے لئے پھر رہے تھے؟یہ جان و مال ان پر حرام تھی اور یہ حرام کام خادم رضوی اور افضل قا دری نے کروایا حرام پر اسلام کی بنیاد کبھی رکھی نہیں جا سکتی اور معاہدہ کرنے کے بعد دوبارہ احتجاج کا اعلان کر کے آواز دی دوبارہ ریاست کو ایکٹ کرنے کی اور طالبان کا انجام پایا .اچھا ہوا ان طالبان کا سر ابتدا میں کچلا گیا ورنہ یہ اسلام کے لئے بھی بدنامی بنتے اور پاکستان کے لئے بھی .
 
Agreement stated that all the arrested people will be released but government broke the agreement by not only not releasing the arrested people but started arresting more people the very next day . I know the propaganda of repeating the lies over and over again till people start believing it. But you forgot one thing , it's Pakistan and Pakistan will fulfill it's purpose in Sha Allah. It's does not matter if you like it or not.
 
یعنی مسلمانوں کی جان و مال مسلمانوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں رہے گی؟ مجھے قران کا ایک حکم آیت بتا دو جس کے تحت فساد برپا کیا تھا اور جن لوگوں کو مارا لوٹا ان کو لوٹنا مارنا جائز تھا
کون سے اسلامی قانون کا نفاذ ہوا؟
جن لوگوں کو مارا گیا لوٹا گیا ان کے مجرموں کی رہائی کس اسلامی قانون کے تحت چاہتے ہو حکومت سے یہ بھی بتا دو کیونکہ انہوں نے جرم کیا ہے اس لئے سزا بگھتیں اللہ خوش ہو گا
 
Fasad started by the courts . They were informed by the secret services to delay the verdict cause it will create fasad. But a million cases in pending and court had to chose 31 October to announce this . You don't smell anything fishy there right ? A lot could be done before all this started but Pti chose to own up courts crap and acted like a don . So you are absolutely right about the fasad but absolutely wrong about who started this fasad .
 
کورٹ نے سو فیصد صحیح فیصلہ دیا تھا ایسی متضاد گواہیوں پر فیصلہ سنانا نہ کورٹ کو زیب دیتا تھا نہ اسلام کو نہ اسلامی قانون بھی ایسی شہادتوں کو مانتا ہے .کورٹ نے تمھاری جان و مال بھی محفوظ کیا ہے ورنہ کوئی ایک بندہ اگر تمھارے پڑوس رشتہ داروں یا دشمنوں میں سے تم پر ایسا ہی الزام لگا دیتا تو کورٹ تمھیں بھی ایسی کمزور شہادتوں پر سزا سنانے پر مجبور ہوتی کورٹ تم جیسے جاہل نہیں ہے
تم ابھی تک پہلے سوال کا جواب نہیں دے پائے تم کس اسلامی یا غیر اسلامی قانون کے تحت لوٹ مار یا کسی کی جائداد یا سواری جلانے والے شخص کی رہائی مانگ رہے تھے ؟ اتنے بزدل ہو تم لوگ الله کے نام پر جرم کرتے ہو لیکن الله کے نام پر اس کی سزا کاٹنے کو تیار نہیں ہو .ان کو سزا کاٹنے دو جو کسی اور کی بنتی ہے ایسے جرائم میں .
اللہ
 
You can try your best but the times have changed. The more lies and propaganda you use the more you will expose your self. Asteen k sanp are desperate but your cult will come to and end very soon. Destroying Pakistan will just be an unfulfilled dream for you
 
Back
Top