Mubashir Luqman Exposes The Internal Report Of PIA That Shows The Faults OF ATR Planes

زبان دراز

Voter (50+ posts)


جب تک پاکستانی شیر کے نام پر نواز شریف جیسے گدھوں کو ووٹ دیتے رہیں گے ہر ادارے کا بیڑا غرق ہی رہے گا ۔ پی آئ اے پاکستان ایئرلائن نھیں نواز شریف کے دوستوں کی زاتی جاگیر بن چکی ہے۔ اس حادثے نے نواز شریف کی پریمئر سروس کے ڈھونگ کا پول کھول دیا ہے ۔ سری لنکا سے ویٹ لیز پر جہاز لے کر لوگوں کو الو بنا رہا تھا جس میں کروڑوں کا نقصان الگ ہوا اور اپنے طیاروں کا حال یہ ہے کہ لوکل سفر کیلئے بھی خطرناک ہوچکے ہیں ۔ فٹے منہ نواز شریف اینڈ غلام پٹواریو. ایک ن لیگی سے بات ہوئ تو کہنے لگا کہ مجھے سڑک چاہئے کرپشن میرا مسلہ نھیں بیشک اربوں روپے کھائیں ہمیں فلائ آوور مل جائے اور کیا چاہئے ۔ اس کٹیگری کے بے حس جاہلوں کی وجہ سے ہی نواز شریف جیسے چور پاکستان پر مسلط ہیں اس وقت ۔ جو اپنی گندی گھٹیا کرپشن زدہ سیاست کی خاطر ماڈل ٹاون میں دن دہاڑے 100 معصوم نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون سکتے ہیں وہ بے غیرت اگر چند پیسوں کیلئے پاکستانیوں کی جانوں سے کھیل بھی لیں تو کوئ عجیب بات نھیں ہوگی ۔ ایل ڈی اے کے ریکارڈ کو آگ لگی تھی تو کتنے لوگوں نے بلڈنگ سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں دے دی تھیں ۔ نواز شریف کی چاپلوسی
کرنے والوں کا کوئ اپنا خدانخواستہ جب ایسے کسی حادثہ نما قتل کا شکار ہوگا تبھی ان لوگوں کو سمجھ آئے گی شاید
 

Back
Top