Mubashir Luqman Exposed lie of PML N Ministers that Chinese President has cancelled its Pakistan Vis

sshahid

Siasat.pk - Blogger
ML is darn right. I just went on the Chinese foreign minstry website and confirmed. See for yourself at the following link, the third question:

http://www.fmprc.gov.cn/mfa_eng/xwfw_665399/s2510_665401/2535_665405/t1188665.shtml

[h=2]Foreign Ministry Spokesperson Qin Gang's Regular Press Conference on September 5, 2014[/h]
2014/09/05
Q: Media reports said that China has cancelled President Xi Jinping's visit to Pakistan out of security concerns. Can you confirm that?A: China and Pakistan are friendly neighbors enjoying all-weather friendship and comprehensive cooperation. We have maintained close high-level exchanges. Both sides are in close communication on the next step of such exchanges. It is worth pointing out that we have never released any information about President Xi's visit to Pakistan officially. So, there is no basis to say we are about to cancel anything.As for the current security situation in Pakistan, we hope relevant parties in Pakistan can work together while bearing in mind the fundamental interests of the state and the people, and jointly safeguard national security.
 

KHISFO

Senator (1k+ posts)
چینی صدرکا دورہ شیڈول ہی نہیں ہوا چینی ترج&#1


چینی صدر کے دورہ کا التوا لمحہ فکریہ , عمران , قادری نے ملک سے انتقام لیا : شہباز شریف

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا ابھی کوئی شیڈول یا تفصیلات جاری ہی نہیں کی گئیں اس لئے اس کے منسوخ یا ملتوی کرنے کا سوال ہی پید انہیں ہوتا۔ بیجنگ (دنیا نیوز) دارالحکومت بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُن ینگ کا کہنا تھا چینی صدر کے دورہ پاکستان کا با ظابطہ اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

صدر کے دورہ پاکستان کی منسوخی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان اور چین گہرے دوست ہیں اور پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ترجمان نے کہا پاکستان کی موجودہ داخلی سیکورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہہ سکتے ہیں کہ متعلقہ پارٹیاں عوام اور ملک کے مفادات کو مقدم جانتے ہوئے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گی۔ چین کے صدر نے ستمبر کے وسط میں پاکستان کا دورہ
کرنا ہے ، لیکن اس کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔

http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/235546_1#.VApWImOF77k
 
Last edited by a moderator:

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Re: Yeh Patwari Jhoot Bolnay Say Baaz Nahi Aaatay Hain!

حالیہ بارشوں کی ذمہ داری بھی ان پر ڈال دیں۔
 

Munfarid

MPA (400+ posts)
Re: Yeh Patwari Jhoot Bolnay Say Baaz Nahi Aaatay Hain!

بنیادی طور پر میاں برادران کی سیاست کا لیول کونسلری تک کا تھا لیکن شو مئی قسمت ضیائی دور خلافت میں ہر نا اہل اور نکمے قسم کی لاٹری کھلی جرنل جیلانی کی نظر کرم ان پر پڑی تھے تو یہ موقع پرست اور خوشامدی قسم کے سو اپنی فطرت کے تقاضے کو پورا کرتے ہوے انہوں نے پاکستان کی وہ خدمت کی جس کی وجہ سے آج پاکستان کی معیشت بنگلہ دیش اور نیپال جسے ملکوں سے بھی گر چکی ہے.

یہ وہ عظیم اور خدمت کے جذبے سے سرشار لٹیرے ہیں جو دولت کو لوٹ کر اپنے ہم وطنوں کو چند مونگ پہلی کے دانے ڈال دیتے ہیں. اسی لوٹی ہی دولت کے بل پر ان برادران نے پاکستبن میں ہر چیسز ککی قیمت مقرر کر دی ہے یہاں جرنل بھی بکتا ہے جج بھی بکتا ہے افسر تو ایک زمانے سے براے فروخت تھے .

سو اب یہ حقیقت اب ہر عام پاکستانی پر آشکار ہوچکی ہے کے اس انکے اپنے ملک میں انکی کوئی حیثیت نہیں انکے دیے گئے مینڈیٹ کی کوئی اوقات نہیں اس کو کوئی بھی دھنوان اپنے کالے دھن کی طاقت سے بدل سکتا ہے.
 

Back
Top