Re: Mubashir Luqman Badly Exposed GEO Group And Mir Shakeel
کتنی دفعہ جیو کو ایکسپوز کرنا ہے۔
جب کسی نے واقعی کوئی ایکشن لینا ہو گا، تو پھر ایکسپوز ہونے کی وجہ سے ایکشن نہیں لیا جائے گا بلکہ ایکشن کرنے کے لئے ایکسپوز کیا جائے گا۔ جیسا کہ حال ہی میں ایک چینل کی "بولتی" بند کی گئی ہے۔