Mubashar Luqman Reveals Internal Rifts in Sharif Family

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
نئی لٹ مار اور حفاظتی دستے کا نام اب "ڈالفن" رکھا گیا ہے
بدنامی اور کرپشن کے لئے جلد ہی منظر عام پر آنے کو ہے
لڑائی صرف اقتدار کی ہے اور انشاللہ یہ لڑائی ایسے ہی ان کو تباہ کرے گی جیسے یہ اس ملک کو کر رہے ہیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This is not my issue but its PMLN support issue whether they wanted to make Hamza future Ameer or Mryam Ammerah?
 
یہ مبشر لقمان بھی میری طرح ہی ڈائیریکٹ حوالدار ہے

ہم دونوں دہ جماعتیں پاس ہیں اور دونوں اکٹھے ہی حوالدار بھرتی ہوئے تھے

میں محکمہ پولیس میں حوالدار بھرتی ہوا تھا اور یہ فوج میں. اسے بعد میں فوج نے ڈیپوٹیشن پر میڈیا میں بھیج دیا تھا

:)

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)

یہ مبشر لقمان بھی میری طرح ہی ڈائیریکٹ حوالدار ہے

ہم دونوں دہ جماعتیں پاس ہیں اور دونوں اکٹھے ہی حوالدار بھرتی ہوئے تھے

میں محکمہ پولیس میں حوالدار بھرتی ہوا تھا اور یہ فوج میں. اسے بعد میں فوج نے ڈیپوٹیشن پر میڈیا میں بھیج دیا تھا

:)

Naa g naa,,, ap mehkama maal mein patwari bharti hue ty,, aur ab b apna farz bakhoobi adaa kr rhy hn