Mubashar Luqman exposed Siraj ul Haq - Lies & lies

Muslimonly

Senator (1k+ posts)

10393719_863651260354544_4345353397406942368_n.jpg

936949_549837911735882_1115558941_n.jpg

ایکسپریس نیوز میں باجوڑ حملے کی خبر اور سراج صاحب کی نماز جنازہ کی تصویر

http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Date=20061031

پاک آرمی اور نیک محمد میں معاہدے اور ملاقات کی ویڈیو

[video]https://www.facebook.com/video.php?v=594263044036830[/video]

-----------------------------------------------------------------------------------------------
جماعت اسلامی اور سانحہ پشاور

10858578_10205049860102320_8341409065079369366_n.j  pg

10526013_10205049859502305_9136999586770091444_n.j  pg

10846260_10205049859022293_3159947655115695141_n.j  pg

ریفرنس لنک
http://twitter.com/sirajofficial

B5JApnICYAAwdmy.jpg

لنک
https://twitter.com/SMunawarHasan

SHAME ON MUBASHAR LUQMAN AND LIBERAL FASCISTS WHO ARE TRYING TO GAIN BENEFIT BY SPREADING LIES

Last edited:

jerry719964

Senator (1k+ posts)
I agree with you , ML has this bad habit of showing things out of context just to create sensations , this is the time to Unite , JI may have many flaws but they are committed to Pakistan and it's constitution , Time to get united against those real terrorists
 
very right...
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اس وقت سائبر / سوشل میڈیا ، اور الیکٹرونک میڈیا میں بہت سے لوگ شرانگیزی پھیلانے میں مگن ہیں

اس طرح کے لوگوں کو پہچاننا ہو گا ، دشمن واضح ہے ، مگر مکار ہمدردوں سے بھی بچنا ہو گا
 
meshy

Councller (250+ posts)
This is so true.All these liberals are taking undue advantage of this incident. They are trying hard to defame our religion by all means.We need to be very careful before making up our mind regarding anyone.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مبشر لقمان کی منافقت

10857873_311539485701539_970259251022161163_n.jpg

مبشر لقمان نے رات اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے باجوڑ میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے 82 بچوں کے نمازجنازہ کی تصویر دکھائی ہے اور اس پر اعتراض کیا ہے کہ اس میں فقیر محمد بھی موجود ہے۔ مبشر صاحب اور جنھوں نے یہ پک فراہم کی ہے اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے میں آگے آگے ہیں، ان میں شرم نام کی کوئی چیز باقی ہوتی تو وہ بتاتے کہ یہ باجوڑ کے ان معصوم 82 بچوں کی نماز جنازہ ہے جو امریکی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ اور اس کے بعد سراج الحق نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا تھا ۔ تب اسی فقیر محمد اور نیک محمد جیسوں کو معاہدوں کے بعد گورنر اور جنرلز کی طرف سے ہار پہنائے گئے تھے۔ تاریخ کو مسخ نہ کریں اور نہ ایسے اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالا جا سکتا ہے۔ قوم کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے ، اس کو پارہ پارہ نہ کریں۔ خاص کر ایسے ماحول میں جب پورے ملک میں صرف جماعت اسلامی سڑکوں پر آئی ہے ، شہدائے پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور گلی گلی شہر شہر ان کی غائبانہ نمازجنازہ ادا ہوئی ہے۔ باقی کسی جماعت کی طرف سے ایسی ملک گیر حمایت نہیں ہوئی۔ نہیں معلوم کہ ایسے شرپسند عناصر کس کے ایجنڈے پر ہیں جو غم کی اس گھڑی میں بھی شرارت سے باز نہیں آتے​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: مبشر لقمان کی منافقت

مبشر لقمان ایک صحافتی طوائف ہے۔ آدمی ایک بار میں پہچانا جاتا ہے۔ بار بار آزمانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اگر کوئی مبشر لقمان کی اس لیئے تعریف کرتا ہے کہ وہ آج کل کسی کے متعلق اچھا کہہ رہا ہے تو یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ کل یہی اس شخص کو بدنام کر رہا تھا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مبشر لقمان کی منافقت

مبشر لقمان نے رات اپنے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے باجوڑ میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے 82 بچوں کے نمازجنازہ کی تصویر دکھائی ہے اور اس پر اعتراض کیا ہے کہ اس میں فقیر محمد بھی موجود ہے۔ مبشر صاحب اور جنھوں نے یہ پک فراہم کی ہے اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے میں آگے آگے ہیں، ان میں شرم نام کی کوئی چیز باقی ہوتی تو وہ بتاتے کہ یہ باجوڑ کے ان معصوم 82 بچوں کی نماز جنازہ ہے جو امریکی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ اور اس کے بعد سراج الحق نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا تھا ۔ تب اسی فقیر محمد اور نیک محمد جیسوں کو معاہدوں کے بعد گورنر اور جنرلز کی طرف سے ہار پہنائے گئے تھے۔ تاریخ کو مسخ نہ کریں اور نہ ایسے اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالا جا سکتا ہے۔ قوم کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے ، اس کو پارہ پارہ نہ کریں۔ خاص کر ایسے ماحول میں جب پورے ملک میں صرف جماعت اسلامی سڑکوں پر آئی ہے ، شہدائے پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور گلی گلی شہر شہر ان کی غائبانہ نمازجنازہ ادا ہوئی ہے۔ باقی کسی جماعت کی طرف سے ایسی ملک گیر حمایت نہیں ہوئی۔ نہیں معلوم کہ ایسے شرپسند عناصر کس کے ایجنڈے پر ہیں جو غم کی اس گھڑی میں بھی شرارت سے باز نہیں آتے​
اس کا کوئی بندوبست کرنے والا،روکنے والا نہیں؟ کل یہ بے غیرت مولانا فضل الرحمان کی پرانی ویڈیو چلاکر لوگوں کو بھڑکا رہا تھا۔
 
knower

Minister (2k+ posts)
Mubashir Luqman is good, but sometimes he goes to far... sometimes he just says crap out of context , he tries to be James Bond of Pakistan.

He is a big munafiq too, he openly supports MUSHARRAF THE DOG which started this sh!t war and bcz of him we r in this situation today. But no according to mubasher stupid luqman he was a hero.

he has done some great programs , I have have to admit like tht on mahmood khan achakzai, but sometimes like today he went too far and just said nonsense