Mubarak ho Mubarak ho Mubarak ho :- Saleem Safi on Ayyan Ali's bail

Exnooni

Minister (2k+ posts)
Ye Safi kuch Ziada over confident nai hai?
Jitna pocha gia hai, utna jawab deny se esy mout kuin pharti hai
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس ملک میں بد عنوانی اور اور ملک کو لوٹنے کا دور اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک عوام ان خاندانی قبضہ گروپوں سے نجات حاصل نہیں کرتے ، اس کا مطلب بد عنوانی اور اور ملک لوٹنے والوں کی جیت ، کچھ عرصے بعد قوم بھول جائے گی اور آئیندہ ان چوروں کو پھر ووٹ دے گی،جو ایسے کرداروں کے پیچھے ہوتے ہیں
 

Back
Top