Mr. Bean is yet to decide !!! ابھی سوچ رھا ھوں ۔ ۔ ۔ ۔

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر بین وقت آنے پر بتاۓ گا کہ وہ کس پارٹی کو جوائن کرے گا
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
This clown comes out of the woodwork near election time to stay relevant. Totally useless character who is still does not know what he believes in.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
A mix up of Yes, No,,,,,,Yes, Yes,,,No,No
results in Run Out,,in Cricket

ابے ناھنجار ، توُ اس کو چھوڑ اپنے فُلوتے کا سنا ، وہ کس کو جوائن کر رھا ہے ؟۔

آج کل تو چائے کے ساتھ باسی روٹی کے ٹکڑے کھا رھا ہوگا ۔ 🤣 ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر جوکر نے بتا دیا تو پتہ نہیں کونسی قیامت آجائے گی شریف خاندان کو پسوڑی پڑ جائے گی
اس جوکر کئ روز روز کی بکواس سن کر لوگ اکتا چکے ہیں صرف ڈرامہ باز ہے اور شہباز شریف کا سجاہے یہ جوکر مسٹر بین
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

ابے ناھنجار ، توُ اس کو چھوڑ اپنے فُلوتے کا سنا ، وہ کس کو جوائن کر رھا ہے ؟۔

آج کل تو چائے کے ساتھ باسی روٹی کے ٹکڑے کھا رھا ہوگا ۔ 🤣 ۔
پٹواری حرامجادے تّو اُسکی فکر نہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مائی تندور والی کے دھکتے تندور میں سے پھوجیوں کے تکّوں، اور سیخ کبابوں کی بار بی کیو کی ایک آدھ بُوٹی اُسے پہنچ ہی جاتی ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
پٹواری حرامجادے تّو اُسکی فکر نہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مائی تندور والی کے دھکتے تندور میں سے پھوجیوں کے تکّوں، اور سیخ کبابوں کی بار بی کیو کی ایک آدھ بُوٹی اُسے پہنچ ہی جاتی ہے

پا جی لنگڑا ہے؟

tatan-babytatan.gif
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری حرامجادے تّو اُسکی فکر نہ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مائی تندور والی کے دھکتے تندور میں سے پھوجیوں کے تکّوں، اور سیخ کبابوں کی بار بی کیو کی ایک آدھ بُوٹی اُسے پہنچ ہی جاتی ہے

ابے کھوتے جب باھر کے لوگ آٹا لے کر گھر میں کھلے بڑے تنور میں مکئ کی روٹیاں لگانے پہنچ جاتے ہیں تو پھر کسی اور کے تنور سے بوٹیاں کون کھاتا ہے ۔ تیرا دماغی معائنہ کرنے کی ضرورت ہے ۔