ڈنڈا پِیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا ۔
اب کون سی نئی حرکت کر دی جس سے تنگ آ گئے آپ ؟
پہلے پاکستان کے خلاف زہریلے نعرے لگا رہے تھے اور اب پاکستان کی محبت ایمان کا حصہ بن گئی ۔
بہرحال اگر توبہ کر لی ہے تو مبارک ہو ۔ اب اپنی ڈیڑھ اینٹ کی قومیت کی مسجد سے باہر نکلیں اور صرف پاکستانی بن کر سیاست کریں ۔