MQM Supporters in PTI Jalsa on the order of Altaf Bhai

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
ایک آدمی نے بھینس پال رکھی تھی جس کا دودھ بیچ کر وہ اپنے گھر کا خرچہ پانی چلاتا تھا، یوں اس کی گزربسر ہوجاتی تھی۔ ایک دفعہ کیا ھوا کہ وہ صبح اٹھ کر بھینس کا دودھ نکالنے گیا تو بھینس نے ٹانگیں مارنی شروع کردیں۔ وہ سمجھا کہ شاید بھینس کا اس وقت موڈ نہیں، چنانچہ اس نے دودھ نکالنے کا ارادہ ملتوی کردیا۔ شام کو پھر اپنا برتن لے کر اس کا دودھ دھونے گیا تو ایک دفعہ پھر بھینس نے ٹانگیں مارنی شروع کردیں، اونچی اونچی آواز میں بھاں بھاں شروع کردی اور اپنے سامنے پڑی چارے کی کھولی کو پھونکیں مار مار کر بکھیر دیا۔
وہ آدمی بڑا پریشان ہوا۔ ساری رات کروٹ بدلتا رھا۔ صبح منہ اندھیرے ایک دفعہ پھر اٹھ کر بھینس کے پاس گیا لیکن اس نے ایک دفعہ پھر ٹانگیں چلانی شروع کردیں اور منہ سے اونچی اونچی آوازیں نکالنے لگ گئی۔
اب وہ پوری طرح فکرمند ہوچکا تھا۔ سورج نکلتے ہی وہ گاؤں کے حکیم کے پاس گیا اور ان سے سارا ماجرا عرض کیا۔ حکیم نے اسے ایک دوائی دی اور کہا کہ بھینس کے چارے میں ڈال کر کھلا دو۔ اس آدمی نے ایسا ہی کیا لیکن بھینس کو کوئی فرق نہ پڑا۔ پھر وہ شہر چلا گیا تاکہ کسی ڈاکٹر سے مشورہ کرسکے۔ ڈاکٹر نے اسے ایک ٹیکہ دیا اور کہا کہ بھینس کو یہ ٹیکہ لگا لو، وہ ٹھیک ہوجائے گی۔
وہ آدمی خوش خوش واپس آیا اور ٹیکہ لگا دیا لیکن بھینس ابھی بھی ٹانگیں چلانے سے باز نہ آئی۔ وہ آدمی رونے والا ہوچکا تھا۔ اس نے گاؤں کی پنچایت میں عرضی دی کہ اس کی مدد کی جائے۔ گاؤں کے بزرگ اکٹھے ہوئے اور اسے کہا کہ اپنی بھینس لے کر آجائے۔ جب وہ بھینس لے کر پنچایت میں پہنچا تو ایک بزرگ نے قریب آکر بھینس کا بغور معائنہ کیا، چاروں طرف ٹھوک بجا کر دیکھتا رھا اور پھر واپس اپنی جگہ آیا اور کہا کہ اس بھینس کو کوئی بیماری نہیں اور نہ ہی یہ پاگل ہوئی ھے۔ بس اسے ایک دن کیلئے کسی نر بھینسے کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا موقع دو، اس کی فرسٹریشن ختم ہوجائے گی۔ اس آدمی نے ایسا ہی کیا اور بھینس کو ایک نر کے پاس چھوڑ دیا۔ شام کو جب بھینس کو لینے گیا تو وہ شانت ہوچکی تھی اور اس نے دودھ بھی پہلے سے زیادہ دے دیا۔
خان صاحب پچھلے چالیس دنوں سے اسلام آباد میں بڑھکیں لگا رھے تھے، اوئے نوازشریف، اوئے ڈیزل، اوئے خورشید شاہ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ آج ان کا کراچی میں جلسہ تھا لیکن پتہ نہیں کیا ھوا کہ خان صاحب الطاف بھائی یا ایم کیو ایم کا نام تک بھی اپنی زبان پر نہ لاسکے، بس مسمسی سے آواز میں لیاری کے لوگوں کو پانی نہ ملنے کی شکایت کی اور ایک دفعہ پھر اوئے لویار کہہ کر نوازشریف کو للکارنے لگ گئے۔
کیا وہ بھول گئے کہ گیارہ مئی کو کراچی کے الیکشن میں بدترین دھاندلی ایم کیو ایم نے کی تھی اور تحریک انصاف نے کئی دن تین تلوار چوک پر دھرنا دیا تھا۔ اسی دوران تحریک انصاف کی سئینر ترین خاتون کو شہید بھی کردیا گیا اور خان صاحب نے ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے اس کا الزام ایم کیو ایم اور الطاف حسین پر لگایا تھا۔
لیکن لگتا ھے کہ خان صاحب کے غصے کی وجہ بھی وہی بھینس والی ہی تھی۔ جونہی خان صاحب کراچی میں الطاف بھائی کے پاس پہنچے، ان کا سارا غصہ اس بھینس کی طرح غائب ہوگیا۔
واہ خان صاحب، صدقے جاؤں آپ کی بہادری اور ہمت پر!!!!
 
Last edited:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Khan is giving death by thousand cuts to nooras real commando or cruel man, spoiled the foreign trip of NS by Karachi jalsa ha ha.
 
faheem13

Senator (1k+ posts)
Dear Admin.

First of all, Go nawaz Go.

Secondly, I propose that a limit on posting new threads per day per user should be introduced. Maybe 2 per user or 3.

I am sure I am not the only one who is sick of watching noora paid, full-time wailay, b*&%#(, @$&*$@ and *%@$*&$@ing idiots like this moron @ahnoman1 **** all over the thread feed with his ^&%$@#*%$*@%ing "intellect" and "ghairat".

If anyone else supports my proposal of 2 new threads max per day, like this post please. (Stay blessed even if you dont)
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
hahahah. what a joke. yaar eik 2 ney keh diya tu kiya mqm walay support karney agay kia.

Ground reality is very different. by the way, media choose people for their own ratings, and teaches them to say something different.

MQM walay hon gaye. Awam dekhney aye hon gaye. par Support karney nahin.

Rahee baat MQM ki support ki. Mein tumharey ghar mein ghusson tu kiya tum bardasht karo gaye?

Haan, agar mein taqat war hua, tu tum mujhay WELCOME kaho gaye, woh bhi majboori mein, beshak dil mein gali do, chai mein zehar mila do. Yehi haal Karachi ka hai. MQM marta kiya na karta , Welcome kehnay par majboor hai, kion keh eik din pehlay ka Jalsa flop show tha 1000-2000 logon key saath (Yeh zabardasti log latey hain).

2ndly. MQM Pakistan mein phelna chahti hai. Agar woh karachi mein roken gaye, tu Phir bahir nahin ja saktey. Samjh tu ap gaye hongaye.

Imran Khan ney kion nahin sunnai Altaf ko. Jaab ap Mafia, Target Killers, Bhattay ki baat kartey hain. tu woh directly MQM ko he kaha jata hai.
2ndly, Karachi PTI ka strong hold ban chuka hai (Sirf mqm ki ziadati , aur PPP ki negligence ki wajha sey). Yeh is ko rook nahin saktey. Zabardsti bhi. Is liye majboor hai. mane nay ko.

Take this info without biasism to understand the point.

Adonis

Banned
images
 
bisaat

yaar you live in karachi, a little quarrel happen on the street and a mob of hundreds gather, i have personal experience, nothing new, it was sunday and people got to chill
 
gumsum70000

MPA (400+ posts)
Apni Gaaf mein lagao.
Dear Admin.

First of all, Go nawaz Go.

Secondly, I propose that a limit on posting new threads per day per user should be introduced. Maybe 2 per user or 3.

I am sure I am not the only one who is sick of watching noora paid, full-time wailay, b*&%#(, @$&*$@ and *%@$*&$@ing idiots like this moron @ahnoman1 **** all over the thread feed with his ^&%$@#*%$*@%ing "intellect" and "ghairat".

If anyone else supports my proposal of 2 new threads max per day, like this post please. (Stay blessed even if you dont)
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
yaar you live in karachi, a little quarrel happen on the street and a mob of hundreds gather, i have personal experience, nothing new, it was sunday and people got to chill

chalo maan liya ap key kehnay par.

by the way. i was in 68B for several years. i know very well , how these things works. I don't support them anymore, as they aren't working for urdu speakers, but to be powerful.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
So yr proposed limit will apply to anti PTI threads or to pro PTI threads also? Any way, the game is over with new DG ISI appointment

Dear Admin.

First of all, Go nawaz Go.

Secondly, I propose that a limit on posting new threads per day per user should be introduced. Maybe 2 per user or 3.

I am sure I am not the only one who is sick of watching noora paid, full-time wailay, b*&%#(, @$&*$@ and *%@$*&$@ing idiots like this moron @ahnoman1 **** all over the thread feed with his ^&%$@#*%$*@%ing "intellect" and "ghairat".

If anyone else supports my proposal of 2 new threads max per day, like this post please. (Stay blessed even if you dont)
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
ahnoman1 @

There is no logic when it comes to Patwaris !!!
This crowd of hundreds and thousands came in support of PTI to answer the call made by Imran Khan no other person even in PTI can pull such huge crowds all over Pakistan Masha Allah...
If MQM leader's orders contributed to the numbers then why their own protest Dharna at Clifton was such a shameful flop????

Mark my words no other party in Pakistan ...even PPP and PML-N together can not pull such crowds in Karachi...

Maybe MQM can but it will have a very painful effect on their pockets...!!!!
 
Last edited:

سعد

Minister (2k+ posts)
Mafia members were in Jalsa for the intelligence and this is not the first time. Mafia people always visit PTI Dharna, Jalsa, events to identify people of their area...... One of mafia member told me that they know every Jamat-e-Islami, PPP active worker/ supporter in their stronghold areas and whenever they would be ordered they can kill those workers easily.

Imran Khan is a sensible leader ....he didn't bash MQM because he knew that it may be dangerous for his supporters.
 
khurram

Minister (2k+ posts)
ایک آدمی نے بھینس پال رکھی تھی جس کا دودھ بیچ کر وہ اپنے گھر کا خرچہ پانی چلاتا تھا، یوں اس کی گزربسر ہوجاتی تھی۔ ایک دفعہ کیا ھوا کہ وہ صبح اٹھ کر بھینس کا دودھ نکالنے گیا تو بھینس نے ٹانگیں مارنی شروع کردیں۔ وہ سمجھا کہ شاید بھینس کا اس وقت موڈ نہیں، چنانچہ اس نے دودھ نکالنے کا ارادہ ملتوی کردیا۔ شام کو پھر اپنا برتن لے کر اس کا دودھ دھونے گیا تو ایک دفعہ پھر بھینس نے ٹانگیں مارنی شروع کردیں، اونچی اونچی آواز میں بھاں بھاں شروع کردی اور اپنے سامنے پڑی چارے کی کھولی کو پھونکیں مار مار کر بکھیر دیا۔
وہ آدمی بڑا پریشان ہوا۔ ساری رات کروٹ بدلتا رھا۔ صبح منہ اندھیرے ایک دفعہ پھر اٹھ کر بھینس کے پاس گیا لیکن اس نے ایک دفعہ پھر ٹانگیں چلانی شروع کردیں اور منہ سے اونچی اونچی آوازیں نکالنے لگ گئی۔
اب وہ پوری طرح فکرمند ہوچکا تھا۔ سورج نکلتے ہی وہ گاؤں کے حکیم کے پاس گیا اور ان سے سارا ماجرا عرض کیا۔ حکیم نے اسے ایک دوائی دی اور کہا کہ بھینس کے چارے میں ڈال کر کھلا دو۔ اس آدمی نے ایسا ہی کیا لیکن بھینس کو کوئی فرق نہ پڑا۔ پھر وہ شہر چلا گیا تاکہ کسی ڈاکٹر سے مشورہ کرسکے۔ ڈاکٹر نے اسے ایک ٹیکہ دیا اور کہا کہ بھینس کو یہ ٹیکہ لگا لو، وہ ٹھیک ہوجائے گی۔
وہ آدمی خوش خوش واپس آیا اور ٹیکہ لگا دیا لیکن بھینس ابھی بھی ٹانگیں چلانے سے باز نہ آئی۔ وہ آدمی رونے والا ہوچکا تھا۔ اس نے گاؤں کی پنچایت میں عرضی دی کہ اس کی مدد کی جائے۔ گاؤں کے بزرگ اکٹھے ہوئے اور اسے کہا کہ اپنی بھینس لے کر آجائے۔ جب وہ بھینس لے کر پنچایت میں پہنچا تو ایک بزرگ نے قریب آکر بھینس کا بغور معائنہ کیا، چاروں طرف ٹھوک بجا کر دیکھتا رھا اور پھر واپس اپنی جگہ آیا اور کہا کہ اس بھینس کو کوئی بیماری نہیں اور نہ ہی یہ پاگل ہوئی ھے۔ بس اسے ایک دن کیلئے کسی نر بھینسے کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا موقع دو، اس کی فرسٹریشن ختم ہوجائے گی۔ اس آدمی نے ایسا ہی کیا اور بھینس کو ایک نر کے پاس چھوڑ دیا۔ شام کو جب بھینس کو لینے گیا تو وہ شانت ہوچکی تھی اور اس نے دودھ بھی پہلے سے زیادہ دے دیا۔
خان صاحب پچھلے چالیس دنوں سے اسلام آباد میں بڑھکیں لگا رھے تھے، اوئے نوازشریف، اوئے ڈیزل، اوئے خورشید شاہ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ آج ان کا کراچی میں جلسہ تھا لیکن پتہ نہیں کیا ھوا کہ خان صاحب الطاف بھائی یا ایم کیو ایم کا نام تک بھی اپنی زبان پر نہ لاسکے، بس مسمسی سے آواز میں لیاری کے لوگوں کو پانی نہ ملنے کی شکایت کی اور ایک دفعہ پھر اوئے لویار کہہ کر نوازشریف کو للکارنے لگ گئے۔
کیا وہ بھول گئے کہ گیارہ مئی کو کراچی کے الیکشن میں بدترین دھاندلی ایم کیو ایم نے کی تھی اور تحریک انصاف نے کئی دن تین تلوار چوک پر دھرنا دیا تھا۔ اسی دوران تحریک انصاف کی سئینر ترین خاتون کو شہید بھی کردیا گیا اور خان صاحب نے ہسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے اس کا الزام ایم کیو ایم اور الطاف حسین پر لگایا تھا۔
لیکن لگتا ھے کہ خان صاحب کے غصے کی وجہ بھی وہی بھینس والی ہی تھی۔ جونہی خان صاحب کراچی میں الطاف بھائی کے پاس پہنچے، ان کا سارا غصہ اس بھینس کی طرح غائب ہوگیا۔
واہ خان صاحب، صدقے جاؤں آپ کی بہادری اور ہمت پر!!!!
javed Choudry of siasat pk na ban!!! Izzat ki Khaa!!! Waisay Woh gadhay wali story tujh jaison per fit baithti hai...
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ahnoman1 said:
[h=2]MQM Supporters in PTI Jalsa on the order of Altaf Bhai[/h]
کس ایم کیو ایم کی بات کر تے ہو, جانی؟؟ اس والی ایم کیو ایم کی؟؟
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?289985
ایم کیو ایم کی "سیاسات ڈاٹ پی کے " سیکٹر انچارج ، بی بی مہوش نے تو کوئی اور ہی کہانی شروع کی ہوئی ہے