ایم قیو ایم لندن اور نورا لیگ میں را ایک مشترکہ فیکٹر ہے تو ظاہر ہے را نے الطاف حسین کے ذریے فاروق ستار کو مجبور کر کے نورے کی حمایت کرانی ہے اور اگر ایم قیوایم پاکستان نے نورے کی مخالفت اور ملک دشمنوں کی مخالفت کی تو یہ ثبوت ہوگا کہ یہ لوگ محب وطن ہیں اور را کے ایجنٹ الطاف سے انکا کوئی واسطہ نہیں اور اگر نورے بٹ کا ساتھ دیا تو انکی ملک دشمنی بھی کونفرم ہو جائیگی اور الطاف کے ساتھ تعلق بھی کیونکہ نورا فاروق ستار کی حمایت حاصل کرنے کے واسطے الطاف حسین سے مل کر آیا ہے ابّ ایم قیو ایم کا بھی پتا چل جائیگا کہ الطاف سے علیحدگی اصلی ہے یا ڈرامہ