MQM Par Operation Ki Zimadar PPP Hai:- Nadeem Nusrat (MQM)

barca

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:اور پی پی پی کی پکڑ دھکڑ میں نون لیگ ملوث ہے
اسی الزام تراشی میں رہنا
لتر سب کو پڑیں گے
تبھی پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
لتر سب کو پڑیں گے
تبھی پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے

یہ بات جب میں صبح کر رہا تھا کا سب پر ہاتھ ڈالو گے تو بات بنے گی ...تو آپ نے کہا کرپشن کو ڈیفنڈ کر رہے ہو ...آگے اگر کوئی ن لیگی پکڑا گیا یا جرنیل یا جج تو بات بنے گی ورنہ یہ سب ایک کھلواڑ ہو گا

اسی تھریڈ پر جا کر دوبارہ دیکھو تم پی پی پی کو ڈیفنڈ کر رہے تھے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...n-TIDAP-Corruption-case&p=3473347#post3473347
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
میرے دوست پوسٹ پڑھو دوبارہ میں نے کہا ایکراس دہ بورڈ ہونی چاہئیے ...مطلب اگر ایک جماعت کا پکڑتے ہے تو دوسروں پر بھی ہاتھ ڈالو ..کورپٹ ہر جگہ بیٹھے ہے اور گنجا یہ کام سو سال میں بھی نہیں کر سکتا ...بلکہ کوئی سیاسی لیڈر نہیں کر سکتا ..ہر کوئی اپنوں کو پارسا اور دوسروں کو کرپٹ ثابت کرتا ہے

پہلے آپ پہلے آپ کے چکر میں نصف صدی گزر گئی
اگر کوئی پکڑا جائے تو اس کے حمایتی اس لیے میدان میں آجاتے ہیں کے
پہلے دوسرے کو بھی پکڑو

میرے لیے کوئی بھی کرپٹ پکڑا جائے خوش آئند ہے
امید بندھتی ہے کل کو دوسرا بھی پکڑا جا سکتا ہے
کرپٹ لوگوں کی حمایت کرنا بھی کرپشن کرنے کے مترادف ہے
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
تو اس اپروچ سے پاکستان چونسٹھ سال میں اگے کیوں نہ بڑھ سکا کیونکہ برائی کی جڑ کوئی ختم نہیں کرتا صرف اس کے تنے کاٹ لیتے ہے جو پھر اگ جاتے ہے

یہ پکڑ دھکڑ نصف صدی سے جاری ہے اور ہم پیچھے کی طرف جا رہے ہیں

پکڑ دھکڑ ہی تو کی نہیں ان چونسٹھ سالوں میں تو یہ حالات ہیں
کبھی این آر او کر
کے بچ گئے تو کبھی میثاق جموریت کے نام پر کبھی مفاہمت کی سیاست
ایک بار تن کے احتساب ہوگیا تو

اگلے تیس سال وہ جو ہمارے خون پسینے کی کمائی سے جو ٹیکس اکٹھے کر کے بیرون ملک جائیداد بناتے ہیں
باز آجائیں گے ورنہ زرداری کی اولاد زرداری سے بڑی اور نواز کی اولاد نواز سے زیادہ کرپٹ ہوگی
کسی کو تو ان ہرامخوروں کے آگے پل باندھنا ہے
 
Back
Top