Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
Similar tactics are used by MQM in Karachi to censor news about their target killing, corruption ....
Retweeted by Kashif Abbassi.
https://twitter.com/rehanfizakhan/status/620648608170274816
اے آر وائے فوجی چینل کو جمہوری دور میں بند کردینا چاہئے ۔۔۔۔
یہ ملک دشمن غدار چینل ہے جس نے 126 دن تک پاکستان کا نقصان کروانے اہم کردار ادا کیا۔۔۔
نواز شریف میں اگر تھوڑی غیرت ہوتی تو اس کو کب کا بند کر چکا ہوتا
اور ڈاکٹر شاہد اور چند اور میراثیوں کو جیل میں ڈال چکا ہوتا جو ہر وقت جمہوریت کو گالیاں دیتے ہے
نواز شریف میں اگر تھوڑی غیرت ہوتی تو اس کو کب کا بند کر چکا ہوتا
ڈاکٹر شاہد اور چند اور میراثیوں کو جیل میں ڈال چکا ہوتا جو ہر وقت جمہوریت کو گالیاں دیتے ہے
mqm ki tara din in k bkam hi reh gae hain
ان کے ساتھ وہ ہو رہا ہے جو تم لوگ جیو کے ساتھ کر رہے تھے :)
تحریک انصاف نہ کھبی بھی جیو کو کے پی کے میں اگے پیچھے نہیں کیا
تاریک انساف نے جیو کے ساتھ جو کیا وہ آگے پیچھے کرنے سے بھی زیادہ تھا۔
There is difference between Boycotting an۔d using state power to silence media.
If PML-N dont like ARY they should ask supporter not to watch ARY and ask leader not to attend ARY programs.
ویسے اے آر وائی جیسا جھوٹا اور بائسڈ چینل شاید اس بھی زیادہ ڈیزرو کرتا ہے ،یاد نہیں جن دنوں حکومت گرانے کی سازش زورں پہ تھی ، قومی عمارتوں پہ جس دن بلوائیوں نے اپنی پوری طاقت سے حملہ کیا تو اے آر وائی نے 17 فسادیوں کی موت کی جھوٹی خبر چلا دی جن میں 4 عورتوں کو بھی شامل کر دیا ، ایک انسان نما خنزیر مبشر لقمان باقائدہ ان لاشوں پہ کفن چڑھاتا رہا ،ساتھ ہی فوجیوں کو مارشل لاء لگانے کی دعوت بھی دیتا رہا ۔ ایک منتخب حکومت گرانے ،ریاست کو کمزور کرنے کی سازش میں اے آر وائی پوری طرح ملوث تھا اس کے باوجود ن لیگ حکومت نے اس پہ ہاتھ ہلکا رکھا ۔ دوسری جانب تاریک انساف نے جیو پہ دھاندلی کا جھوٹا الزام لگایا ، حامد میر ،شکیل میر کو کچھ فوجیوں کے کہنے پہ غدار کہا ، نفرت کی باقائدہ مہم چلائی گئی ، جیو کے دفاتر اور نیوز رپورٹرز پہ حملے کرائے گئے ، جیو کو جو کمپنیاں اشتہار دیتی تھیں ان کو دھمکا کر جیو کے اشتہار بند کروائے گئے ، اور اس سے منسلک ہزاروں خاندانوں کی روزی روٹی چھیننے کی مذموم کوشش کی گئی ، جیو کی خواتین رپورٹرز تک کو نہ بخشا گیا، حسن نثار ،بابر حیوان ، ڈاکٹر دانش حوالدار ، اسد کھرل اور اے آر وائی کا کام صرف اور صرف ن لیگ لیڈر شپ کے خلاف جھوٹی مہم چلانے کے اور کو ئی کام نہیں ۔ آپ لو گوں کی ار آر وائی سے محبت بالکل سمجھ میں آنے والی چیز ہے ۔ اے آر وائی تاریک انساف کا ترجمان چینل ہے :biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|