جواب خبر میں تلاش کریں
اول تو خبر کا لنک مہیا نہٰں کیا گیا
یہ صاحب اگر لاہور بیٹھ کر کچ لکھے تو آپ کو اچھا نہیں لگا لیکن حسن نثار اگر لاہور سے متحدہ کی تعریف کرے تو وہ جائز ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اول تو خبر کا لنک مہیا نہٰں کیا گیا
دوسرا یہ کہ خبر لکھنے والے علوی صاح اوپر لکھ رہے ہیں کہ وہ "لاہور" میں بیٹھے ہیں۔ اور لاہور سے بیٹھ کر یہ کراچی کے بارے میں خبریں نہیں دے رہے، بلکہ اپنے دل سے بنائی گئی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔
تیسرا یہ کہ متحدہ نے ثابت کیا ہے کہ وہ انتہائی منظم ہے اور کارکنان اور عوام کی الطاف بھائی سے ایسی شدید محبت ہے کہ ایک جملے سے الطاف بھائی پوری کراچی تنظیمی کمیٹی کو تحلیل کر سکتے ہیں اور کسی کے منہ سے چوں تک نہیں نکلتی۔
چوتھی بات یہ ہے کہ اگر ایسے افراد ہیں بھی جو کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں، تب بھی آپریشن ہونا چاہیے۔ مگر آپ لوگوں کے پیٹ میں مڑوڑ اٹھے ہوئے ہیں اور ایک بہانے یا دوسرے بہانے آپریشن کے خلاف سازشی افواہیں پھیلاتے پھر رہے ہیں۔

تو آپ کہنا یہ چاہ رہی ہو کہ تمام دہشت گرد اور بھتہ خور ابھی بھی کنٹرول میں ہیں ؟اور ہماری زکوات اور خیرات پوری ایمانداری سے لندن پہنچ رہی ہیں؟
میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ آپ لوگ "منافقت" دکھا رہے ہیں۔
اگر اس خبر میں لگائے گئے الزامات درست بھی ہیں، تب بھی کراچی میں فوجی آپریشن ہونا چاہیے۔۔۔ مگر اس فوجی آپریشن کے نام پر آپ کے پیٹ میں مڑوڑ شروع ہو رہے ہیں اور آپ بلبلا کر چیخ کر اسکی مخالفت کر رہے ہیں۔