تحریک انصاف چوزوں کی جماعت ہے.....جو ان کو پھنسا لے ؟میرے خیال میں ایم کیو ایم نے اپنی تباہ شدہ ساکھ کو سہارہ دینے کے لئے یہ گیم کھیلا ہے ۔
یہ چوزیں ایک دن بڑے ہوکر ادانیں بھی دینگےتحریک انصاف چوزوں کی جماعت ہے.....جو ان کو پھنسا لے ؟
اصل بات کرو...... لوٹے کسی کی نہیں ہوتے
یہ چوزیں ایک دن بڑے ہوکر ادانیں بھی دینگے
بقول اپ کے جب تحریک انصاف چوزوں کی جماعت ہوئی
تو اسی طرح ایک جماعت گینڈوں کی بھی ہے
اور ایک جماعت بیلوں کی بھی ہے
گینڈوں کی نسل معدوم ہورہی ہے
اور بیلوں کی شامت ائی ہوئی ہے
اب رہا ایڈوانس
تو دیکھتے ہے کہ وہ معدوم ہوتی ہوئی نسل میں سے ہے
یا جن کی شامت پاجامے میں لگنے والی اگ سے بے خال ہورہی ہے
تحریک انصاف چوزوں کی جماعت ہے.....جو ان کو پھنسا لے ؟
اصل بات کرو...... لوٹے کسی کی نہیں ہوتے
تحریک انصاف چوزوں کی جماعت ہے.....جو ان کو پھنسا لے ؟
اصل بات کرو...... لوٹے کسی کی نہیں ہوتے
قمیض تیری کالی کدی پالی کدی لا لی
عیسا خیلوی صاحب سوچو ذرا سوچو
جب بھی ٹائم آتا ہے ایک چوزہ بھاگ جاتا ہے
انگلی اٹھنے والی تھی ہاشمی بھاگ گیا .
انٹرا پارٹی کے رزلٹ پر جج وجیہ دین بھاگ گیا
. احتساب کمیشن کا ڈی جی حامد خان بھاگ گیا .
نیا الیکشن کمشنر تسنیم اسلم بھاگ گیا
آج الیکشن والے دن امجد خان بھاگ گیا
:) سوچو غلطی کہاں ہو رہی ہے ؟
لوٹے نواز کیمپ میں ہو...... یا عمران کیمپ میںیار ماسٹر سوچ لےابھی کتنے لوٹے نواز کیمپ میں موجود ہیں؟ وو بی مشرف چاچو کے پجاری؟ مطلب کل کو دانیال عزیز، طلال چودہری، ماروی میمون ......