MQM General Workers Session has been postponed and will be held tomorrow at 6 pm

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ALTAF POSTPONED TODAY's IJLAS UNTIL TOMORROW

Altaf has postponed the ijlas until tommorw 6 p.m. Pakistan time.

Reason, Altaf is busy tonight.

Oh really? Busy going to the Loo? Come on man, he sits on the chair watching different channels what they are saying about MQM. If MQM is getting enough air time from the networks.

Today, he purposefully came on ARY right at the time Mehmood Qureshi was delivering his speech in the Parliament. The attention seeker wanted the attention drawn to himself and MQM. After all he had release the news of his retirement/resignation from the party and there is no reaction from Pakisttani media?
They didn't call him for interview? How dare they.

Therefore, Tafu picked up the phone and called ARY. He was given few minutes to speak before he was requested to wait for Qureshi's speech. Something the London Don could never accept.
 
Last edited:

Politcs

Minister (2k+ posts)
Re: ALTAF POSTPONED TODAY's IJLAS UNTIL TOMORROW

Now watch Topi Drama part 2 after successful failure of part 1.
 
omerbest

MPA (400+ posts)
Re: ALTAF POSTPONED TODAY's IJLAS UNTIL TOMORROW

by the way ARY is totally closed in Khi and Hyd at the moment
 
jazbati

MPA (400+ posts)
10622769_696647603745412_6784365938403647623_n.jpg
 
jazbati

MPA (400+ posts)
[h=1]اے آر وائی نیوز نے جناب الطاف حسین کو انٹرویو کے دوران انتظار کرا کر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے، حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی[/h]
Rauf_Siddiqui-.309-2014.JPG
Posted on: 9/3/2014 1
اے آر وائی نیوز نے جناب الطاف حسین کو انٹرویو کے دوران انتظار کرا کر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے، حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی
اے آر وائی کی انتظامیہ کا عمل نہ صرف کھلی ناانصافی ہے بلکہ صحافتی اصولوں کی بدترین پامالی اور وڈیرانہ ذہنیت کی عکاس ہے، رؤف صدیقی
اے آر وائی کی انتظامیہ کی گفتگو کے مطابق وہ کہہ رہے تھے کہ جاگیردار اور وڈیرے ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، روف صدیقی
اے آر وائی کی جانب سے جناب الطاف حسین پر وڈیرانہ ذہنیت کے حامل شاہ محمود قریشی کو فوقیت دینے پر شدید اظہار مذمت اور ردعمل
کراچی ۔۔۔3، ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے اے آر وائی کی جانب سے کروڑوں عوام کے غیر متنازعہ اور ہر دلعزیز قائد جناب الطاف حسین کو ملکی صورتحال پر اہم انٹرویو کے دوران انتظار کرانے اور جاگیردارانہ سوچ کے حامل وڈیرے اور پیر شاہ محمود قریشی کو جناب الطاف حسین پر فوقیت دینے کے عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ اے آر وائی کی انتظامیہ نے جناب الطاف حسین کو براہِ راست انٹرویو کے دوران روک کر اور آدھے گھنٹے سے زیادہ انتظار کراکر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے اور وڈیرانہ ذہنیت کے حامل شاہ محمود قریشی کو ترجیح دیکر جناب الطاف حسین کی توہین کی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جناب الطاف حسین کے انٹرویو کے دوران جب اے آر وائی کی انتظامیہ نے انہیں انتظار کرایا تو انتظامیہ کی سنی گئی گفتگو کے مطابق وہ کہہ رہے تھے کہ جاگیردار اور وڈیرے ہماری ترجیحات میں شامل ہیں ۔ رؤف صدیقی نے کہاکہ اے آر وائی کی اینکر اور انتظامیہ کا عمل نہ صرف کھلی ناانصافی ہے بلکہ صحافتی اصولوں کی بدترین پامالی اور وڈیرانہ ذہنیت کی عکاس ہے ۔​
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی مجھے سمجھ آرہی ہے کہ الطاف حسین ہی واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ان لوگوں کو کنٹرول کیا ہے اسکے بغیر کچھ دنوں کے لئے بھی یہ پارٹی زندہ نہیں رہ سکتی- جیسے مہاجر قومی مومنٹ سے متحدہ بن گئے ہیں ویسے ہی متحدہ سے مہاجر بن جائیں گے- الطاف حسین کو مبارک دیتا ہوں جو انہوں نے اپنے نمائدے کی الٹی تقریر پر سٹینڈ لیا ہے- اگر ان لوگوں کے دلوں میں یہ بات نہ ہوتی تو آج یہ پورے پاکستان میں کامیاب ہوتے- لیکن یہی حقیقت ہے جو نمائندے نے تقریر میں بیاں کیا اور یہی وجوہات ہیں کہ یہ لوگ پاکستان کی سیاست کرنے میں ناکام ہیں صرف کراچی تک محدود ہیں- کراچی پر جب تک اس مافیا کا قبضہ ہوگا وہاں حالات بہتر نہیں ہوسکتے اور یہ ان لوگوں کی کامیابی نہیں بلکہ ناکامی ہے - کراچی پاکستان کا دارلخلافہ تھا اور کراچی سب کی ہے​
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اے آر وائی نیوز نے جناب الطاف حسین کو انٹرویو کے دوران انتظار کرا کر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے، حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی

Rauf_Siddiqui-.309-2014.JPG
Posted on: 9/3/2014 1
اے آر وائی نیوز نے جناب الطاف حسین کو انٹرویو کے دوران انتظار کرا کر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے، حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی
اے آر وائی کی انتظامیہ کا عمل نہ صرف کھلی ناانصافی ہے بلکہ صحافتی اصولوں کی بدترین پامالی اور وڈیرانہ ذہنیت کی عکاس ہے، رؤف صدیقی
اے آر وائی کی انتظامیہ کی گفتگو کے مطابق وہ کہہ رہے تھے کہ جاگیردار اور وڈیرے ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، روف صدیقی
اے آر وائی کی جانب سے جناب الطاف حسین پر وڈیرانہ ذہنیت کے حامل شاہ محمود قریشی کو فوقیت دینے پر شدید اظہار مذمت اور ردعمل
کراچی ۔۔۔3، ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے اے آر وائی کی جانب سے کروڑوں عوام کے غیر متنازعہ اور ہر دلعزیز قائد جناب الطاف حسین کو ملکی صورتحال پر اہم انٹرویو کے دوران انتظار کرانے اور جاگیردارانہ سوچ کے حامل وڈیرے اور پیر شاہ محمود قریشی کو جناب الطاف حسین پر فوقیت دینے کے عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ اے آر وائی کی انتظامیہ نے جناب الطاف حسین کو براہِ راست انٹرویو کے دوران روک کر اور آدھے گھنٹے سے زیادہ انتظار کراکر کروڑوں عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹہیس پہنچائی ہے اور وڈیرانہ ذہنیت کے حامل شاہ محمود قریشی کو ترجیح دیکر جناب الطاف حسین کی توہین کی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جناب الطاف حسین کے انٹرویو کے دوران جب اے آر وائی کی انتظامیہ نے انہیں انتظار کرایا تو انتظامیہ کی سنی گئی گفتگو کے مطابق وہ کہہ رہے تھے کہ جاگیردار اور وڈیرے ہماری ترجیحات میں شامل ہیں ۔ رؤف صدیقی نے کہاکہ اے آر وائی کی اینکر اور انتظامیہ کا عمل نہ صرف کھلی ناانصافی ہے بلکہ صحافتی اصولوں کی بدترین پامالی اور وڈیرانہ ذہنیت کی عکاس ہے ۔​

Waise ye crores of people beethe intezar kar rahe hote hain, apne jazbat ko thees lagwane ke le?