منافق ملا تبدیلیاں کررہا ہے اور پھر اوپر سے کہے گا کا اللہ کو یہی منظور تھا ہم انسان کیا کرسکتے ہیں
خان صاحب یہ ڈیزل اپنے علاقے میں اتنا مقبول کیوں ہے ؟ اس کے بہت سارے ہزاروں لاکھوں لوگ معتقد ہیں
کیا اس بارے میں کچھ پتہ ہے ؟؟ بتا نا اگر پتہ ہو تو، مہربانی ہو گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|