مولانا کی جماعت کے کسی صاحب نے کہا تھا " الله کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہ تھے "
جمیعت علما ہند نے ایک جلسہ کیا تھا جس کی صدارت اندرا گاندری یا اندرا گندی نے کی ، سٹیج پر تمام علما نیچے اور گاندی کی بیٹی کرسی پر تھی ، یہ جلسہ دستار بندی تھا . ----------- مولانا کی جماعت کے ہی علما تھے کانگرسی ، جنہوں نے قائد اعظم کو کافر اعظم کہا تھا ،
اگر یہ عمران کو یہودیوں کا ایجنٹ کہیں تو اس میں انکا قصور نہیں ، ان کے بزرگوں نے ان کو یہی سکھایا ہے ،