Ibrahim Madani
Minister (2k+ posts)
Engineer Muhammad Ali Mirza of AhleSunnat Pak reaffirms the greatest scholarly work ever on 'Politics in Islam'
- Featured Thumbs
- http://s2.dmcdn.net/hgHHB/320x240-_37.jpg
اس مرزا کو ٹکے کا علم نہیں
تاریخی روایات میں سے منپسند روایات کو لینے والا جاہل مطلق اور متعصب ترین انسان ہی ہوسکتا ہے
Mullah moudaudi aik doo number ka mullah tha... Yeh pakistan kay qayaam kay khilaaf tha
اس مرزا کو ٹکے کا علم نہیں
تاریخی روایات میں سے منپسند روایات کو لینے والا جاہل مطلق اور متعصب ترین انسان ہی ہوسکتا ہے
کسی ثبوت کے بغیر یہ محض الزام ہی تصوّر کیا جا سکتا ہے ، تھوڑا آگے بڑھ کر کفر کا فتویٰ بھی دے دیں اتنی عاجزی سے کیوں کام لے رہے ہیں
اس مرزا کو ٹکے کا علم نہیں
تاریخی روایات میں سے منپسند روایات کو لینے والا جاہل مطلق اور متعصب ترین انسان ہی ہوسکتا ہے
I have watched some videos of Engr. Ali Mirza. I found that his basic Islamic believes are OK. But he is unnecessarily struggling with the Historical events.
On the day of Judgement, Allah will not question us what others have done in the past but our basic Islamic believes will definitely be questioned.
I will not call him "Jahil" as some members declared.
On the day of judgement nobody will ask who was right Bibi Aisha (RA) or Ali (RA) but it may be asked why you used to call, personalities other than Allah as, "Mushkil Kusha".
دیکھیں آپ مدودی صاحب کی سیاسی بصیرت سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر دینی معاملات اور تحریروں میں بہت سے لوگ مستفید ہوۓ ان سے ، آپ نے اگر کوئی کتاب بذات خود پڑھی ہے تو بتا دیں ؟ ورنہ بے بنیاد اور غیبت و الزام کا جواب آگے جا کر صرف ملا کو ہی نہیں عام عوام کو بھی دینا پڑنا ہےMullah moudaudi aik doo number ka mullah tha... Yeh pakistan kay qayaam kay khilaaf tha
اس مرزا کو ٹکے کا علم نہیں
تاریخی روایات میں سے منپسند روایات کو لینے والا جاہل مطلق اور متعصب ترین انسان ہی ہوسکتا ہے
It is the greatest tragedy in the 1,400-year history of Islam that a man, Maulana Maududi, opposed creation of Pakistan and publicly abused the Founding father M.A. Jinnah, dubbing him as The Great Infidel (Kafir-e-Azam) instead of The Great Leader (Quaid-e-Azam). But when the country came into existence, he tried to hijack it!
یہ مرزا اپنی تقریروں میں بڑا دعوٰی کرتا ہے کہ اس کی باتوں کا علمی جواب دیا جائے تو وہ اس کو خوش آمدید کہے گا میں نے اس کےپمفلٹ۵ ب کا تفصیلی جواب لکھا اور اسے بتایا کہ تم نے بخاری و مسلم کی احادیث کو زبردستی ان ضعیف روایات سے متعلق کر دیا ہے جن سے ان کا کوئی تعلق نہیں بنتا اور ان ضعیف روایات کا ضعف کھول دیا جن پر اس پمفلٹ کی بنیاد ہے تو کہنے لگا کہ میرا مقدمہ عوام کی عدالت میں ہے، یعنی میں اس پر کوئی علمی بحث نہیں کر سکتا اور مجھے ایک وڈیو کلب بھیجا کہ اسے سنوں اور اس وڈیو میں خود ہی کہتا ہے کہ العوام کالانعام یعنی عوام تو بھیڑ بکریاں ہوتی ہیں تو میں نے اسے لکھا کہ تم عوام کو جاہل اور مویشی سمجھتے ہو تو پھر تمہارا مقدمہ عوام کی عدالت میں کیوں ہے علمی سطح پہ کیوں نہیں آتے تو اس نے میری بات کا کوئی جواب ہی نہیں دیا۔ یہ اول نمبر کا جاہل ہے جو حبِ علیؓ کی آڑامہات المومنین اور اصحابِ رسولﷺ پر کھلم کھلا نکتہ چینی کر کے را فضیت پھیلا رہا ہے۔ اللہ اس کو اور ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
صحابہ سے محبت اور انہیں کلہم عدول سمجھنا اہل سنہ کے نزدیک عقیدے کا ہی مسلہ ہے
انجینئیر مرزا ضعیف و بے بنیاد روایات کو لے کر تسلسل کے ساتھ فتنہ اور شر پھیلا رہا ہے
جاہل ہی نہیں شرانگیز بھی ہے
بلا جواز تنقید یا تبصرہ کرنے سے پہلے مجھے یہ بتائیں مذہبی "اختلاف" ہوتا ہے یا "تعصب "؟؟ تعصب یہ ہے کہ صرف اپنے فرقے کو حق جانتے ہوئے آپ مخالفت میں تبصرہ کر دیں ، اگر قرآن اور سنّت سے یہ ثابت ہے کہ ، اہل حدیث ،دیو بندی ،بریلوی یا شیعہ کہلانے اور اس پر فخر کرنے سے نجات مل جائے گے اور اس بنیاد پر اعمال کا فیصلہ ہوتا نے تو اس کی کوئی سند پیش کریں ، صرف مخالفت میں فورا دوسروں پر فتویٰ دے دینا درست نہیں
آپ اگر اہل حدیث ہیں یا کچھ اور ، کس اسلام میں اپنے آپ کو اس طرح کہلانا درست ہے ؟؟ مولانا مودودی نے جو عظیم کام کئے ہیں ، کوئی عالم نہیں کر سکا ، ان کی بصیرت کا یہ اثر ہے کہ پورا عالم اسلام ان کی قدر کرتا ہے اور اس کو تسلیم کرتا ہے
مرزا صاحب جس عمر میں یہ کم کر رہے ہیں ، وہ سارے فرقوں کو دیکھ چکے ہیں ان کا مطالعہ جاری ہے ، غلطی یا اختلاف قبل اصلاح ہوتا ہے ، تنقید اصلاح کے حوالے سے کریں ، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کسی نے مولانا مودودی یا جماعت کا نام لے لیا اور ساتھ ہی پریشانی کا آغاز اور فرقہ وارانہ تعصب کھل کر سامنے
ہمارے مدرسوں میں صرف فرقوں سے وابستگی اور دوسروں کو غلط سمجھنے کا درس دیا جاتا ہے ، ایسے لوگ حق پرست عالم کیسے بن سکتے ہیں جن کی سوچ محدود اور فرقے تک محدود ہو ؟
موجودہ دور میں تمام مسلمانوں خاص طور پر جو فرقے ہی کو سب کچھ سمجھتے ہیں ، ان کیلئے ضروری ہے کہ عالم اسلام کے حالات کو سمجھے ، دشمن سب کو ختم کرنے کے چکر میں ہیں اور ہم وہ کام کر رہے ہیں جو ہلاکو کے حملے کے وقت وہاں کے علماء کر رہے تھے ، ایسی ہی کہانی مسلمانوں کے ہر اس زوال کے پیچھے ہے جہاں ان کو اقتدار نصیب تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|