What about poor carpenter, hair dresser who were promised that they will be running party affairs. These big fishes has no love for any party but their own interest is what matters for them.

akheer rona ee hai, dhandli dhandli, shamil ho gayee, ro paray, hahahahahaha
سونامی خان کے بیکار غبارہ میں دوبارہ سے ہوا بهرنے کے لیے چودهری سرور اور طاہر الپادری جیسے ضمیر فروش بڑے خاص انداز میں سونامی کے گندے ریلے کی غلاظت کو مزید غلیظ کرنے کے لیے لائے گئے ہیں جو اپنی بهرپور کوششوں سے تمام سیاسی جماعتوں کے گندے انڈے یا عوام مسترد کرپٹ لوگوں کو اکٹها کر کے سونامی کی بدبو میں اضافہ کر رہے ہیں ... عنقریب پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں ہار کا سہرا پہننے کے بعد پو ٹی آئی کا سونامی خان ایک اور دهاندلی دهاندلی دهاندلی کا واویلا کریگا اور پهر شیدا چپڑاسی اور چودهری خسرے ناچنا شروع کریں گے ...
تحریک انصاف کو ان لوٹوں کی کوئی ضرورت نہیں تھی
خیبر پختون خواہ میں عوام نے عمران خان کے نام کو دیکھ نت نئے چہروں کو ووٹ دیا
اس طرح دوسرے صوبوں میں بھی ممکن تھا اگر عوامی ایشوز پر سیاست کی جاتی نہ کہ مخالفین کی غلطیوں پر
ن لیگ ایک روایتی پارٹی ہے اور تحریک انصاف ایک انقلابی اور تبدیلی کی دعوے دار لہذا ہر وہ کام نہیں کرنا چاہئیے جو ن لیگ کرتی رہی ہے
What about poor carpenter, hair dresser who were promised that they will be running party affairs. These big fishes has no love for any party but their own interest is what matters for them.
akheer rona ee hai, dhandli dhandli, shamil ho gayee, ro paray, hahahahahaha
سونامی خان کے بیکار غبارہ میں دوبارہ سے ہوا بهرنے کے لیے چودهری سرور اور طاہر الپادری جیسے ضمیر فروش بڑے خاص انداز میں سونامی کے گندے ریلے کی غلاظت کو مزید غلیظ کرنے کے لیے لائے گئے ہیں جو اپنی بهرپور کوششوں سے تمام سیاسی جماعتوں کے گندے انڈے یا عوام مسترد کرپٹ لوگوں کو اکٹها کر کے سونامی کی بدبو میں اضافہ کر رہے ہیں ... عنقریب پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں ہار کا سہرا پہننے کے بعد پو ٹی آئی کا سونامی خان ایک اور دهاندلی دهاندلی دهاندلی کا واویلا کریگا اور پهر شیدا چپڑاسی اور چودهری خسرے ناچنا شروع کریں گے ...
جب عوام جو برسوں سے پی پی پی کو ووٹ دیتی آئ ہے اور آج جب اپنی سابقہ پڑتی سے ناراض ہو کر دوسری پارٹی کو ووٹ دینے کا حق رکتھے ہے تو سیاسی شخصیات اپنی پارٹی سے ناراض ہو کر دوسری پارٹی میں شمولیت کا حق کیوں نہیں رکھتے