More than 50 cases registered against Altaf Hussain in Pakistan

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ہاں بھائی، متحدہ کے ٹارگٹ کلر اب آ کر ذرا اپنا مہاجر والا رونا تو رو لو. بھارتی ایجنٹ اب بس کچھ ہی پل میں یہاں جمع ہو جائیں گے را کے ناجائز بچے الطاف حسین کو بچانے
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ہاں بھائی، متحدہ کے ٹارگٹ کلر اب آ کر ذرا اپنا مہاجر والا رونا تو رو لو. بھارتی ایجنٹ اب بس کچھ ہی پل میں یہاں جمع ہو جائیں گے را کے ناجائز بچے الطاف حسین کو بچانے

ویسے اگر الطاف کی حرکات سے ایسا معلوم پڑتا ہے کہ را کو اس نے خود اپنا نا جائز باپو بننے کی پیش کش کی ہوگی .

اب اس بندر کو کون کتنی بار انسان سبط کرے اور کون کتنا بچا سکتا ہے ، یہ وہ بکرے کی ماں ہے جس کے خیر کے دن بس گنتی کے رہ گیے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

ویسے اگر الطاف کی حرکات سے ایسا معلوم پڑتا ہے کہ را کو اس نے خود اپنا نا جائز باپو بننے کی پیش کش کی ہوگی .

اب اس بندر کو کون کتنی بار انسان سبط کرے اور کون کتنا بچا سکتا ہے ، یہ وہ بکرے کی ماں ہے جس کے خیر کے دن بس گنتی کے رہ گیے

دوست، ہر
انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے. کوئی شیر کی طرح ایک دن جیتا ہے اور یاد رکھا جاتا ہے جیسے راحیل شریف. ایک لگڑ بھگا جو ساری زندگی جھوٹا کھاتا ہے اور ذلیل و خوار رہتا ہے. الطاف حسین کی مثال اس لگڑ بھگے کی ہے جس کو جب استعمال کرنا تھا، کر لیا. اب اس کا ٹائم پورا ہو گیا ہے تو اب را کو بھی اس سے کوئی سروکار نہیں. جیسے وہ بھائی لوگ والی فلموں میں ہوتا ہے، جب کام پورا ہو جائے یا جب کوئی اثاثہ، ذمّداری بن جائے تو اس سے جان چھڑا لو. اس بھارتی ٹٹو سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے
 
The_loyalist

Politcal Worker (100+ posts)
Where were these patriot's during Zaradari's speech and Imran Khan's remarks regarding army generals???
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الطاف حسین اپنے بیانات سے اپنے انجام کی طرف جا رہا ہے ، ایم کیو ایم کیطرح کی فاشسٹ تنظیموں کی عمر اتنی ہی ہوتی ہے اور اس کے ڈان انجام سے پہلے ایسے ہی باولے ہو جاتے ہیں
 
Back
Top