Dr. Arslan Khalid is Focal Person To Prime Minister Imran Khan on Digital Media
Msg4Mafia
MPA (400+ posts)
Dr. Arslan Khalid is Focal Person To Prime Minister Imran Khan on Digital Media
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NIhQdwr.png
پاکستان کا حرام خور میڈیا اور ان کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ دنیا کے غلیظ ترین میڈیا میں شمار ہوتا ھے جو کہ صرف اور صرف اپنے مفادات کو پروٹیکٹ کرتا ھے یہ حرام خور اینکر پرسن ایمان دار صحافیوں کے دشمن ہیں میڈیا کے مالکوں کے ساتھ اور پرانے حکمرانوں کی ملی بھگت سے یہ صحافیوں کا ٹولہ جنہوں نے 20 سے 40سالو ں پہلے اپنا صحافت میں موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں پر کیرئر شروع کرنے والے اور بلیک میلرز کی اسٹوریاں ڈھونڈتے والے کرپٹ حکمرانوں کو بلیک میل کر کر کے اور پھر ان کرپٹ حکمرانوں کے دست بازو بن کر اور کرپٹ آقاؤں کی ہڈیوں پر پل کر آج اپنے کرپٹ آقاؤں کو بہت مس کرتے ہیں ان بلیک میلرز صحافیوں کی حقیقت عوام کے سامنے اچکی ھے اور اس میڈیا مافیاز کی عوام کے سامنے کوئی اوقات نہیں ھے اور میڈیا کے ان حرام خوروں کے پروگرام اب کوئی نہیں دیکھتا ۔https://twitter.com/x/status/1253924575513128960
Dr. Arslan Khalid is Focal Person To Prime Minister Imran Khan on Digital Media