Money Laundering Case: NAB started investigation against Mian Mansha

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دونو ہی بہت بڑے فراڈئیے ہیں یہ .... زادہ میاں منشا اور ...می بودی منشی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب نیب کے ناخن تراشنے والا نائی لندن میں بھیٹھا ہے اس کے خلاف تفتیش پر دھمکیاں کون دے گا؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بس تحقیقات شروع نہ کوئی پکڑا جاتا ہے نہ کوئی اندر ہوتا ہے نہ کسی کو سزا نہ کوئی نمونہ عبرت بنتا ہے آج سی جے نے کہہ دیا ہے کہ پچھتر فیصد واپس کرو پچیس فیصد سفید دھن کرو اور موجیں کرو کل بی بی سی کی رپورٹ تھی کہ ملک ریاض بغیر اجازت کے روسٹرم پہ گیا تھا اور جج اس سے بات کرتا رہا اسکے بعد اس کے اگیسنٹ جو فیصلہ تھا وہ ریورس ہو گیا اسی طرح کی بکواس بازیوں پہ ملک کا پیسہ اور وقت برباد کر رہے ہیں
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ZARDARI,NOORA,MALIK RIAZ ,MANSHA ,CH.MUNIR AUR KARACHI MAFIA KA AWAM K ILAWA PAKISTAN K SAB ADARON KO ILAM HA AAJ TAK KISSI KI JURAT HOI K IN KO PAKADR SAKEY.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Only military courts can sort these people out if they want and are allowed

باشا ؤ یہ سارا گند ان ملٹری والوں کا ہی تو پیدا کیا ہوا ہے جن کو صرف کرپٹ حکمران ہی راس آتے ہیں ان کی اپنی کرپشن کی راہ ہموار کرنے کے لیۓ
 

Back
Top