A-Thinker
Minister (2k+ posts)
" بننے میں اخلاقی عروج میں سرفہرست چیزعدل ہے۔ بگڑنے میں پستی میں سرفہرست ظلم ہے۔ جس قوم میں عدل ہو گا انہیں عزت ملنا یقینی ہے۔ جس قوم کے جج کے قلم کی قیمت لگتی ہو، جس قوم کے وکیل کو بھیڑ بکریوں کی طرح خریدا جا سکتا ہو، وہ قوم عزت کا خواب بھی نہ دیکھے۔ " سُنیے مولانا طارق جمیل کا وُکلا سے بیان
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/BYVKSAo.jpg