Molana Tariq Jameel Sb say is terhan Mafi mangwanay walo ka Hashar kiya ho ga?

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں کہتا ہوں معافی منگوانے والوں کو تو چھوڑیں انکا کیا حشر ہوگا
جس نے سچ بول کر پھر سچ بولنے پر معافی مانگ لی ...اسکا حشر کیا ہوگا؟
 
mosam141

Voter (50+ posts)
میں کہتا ہوں معافی منگوانے والوں کو تو چھوڑیں انکا کیا حشر ہوگا
جس نے سچ بول کر پھر سچ بولنے پر معافی مانگ لی ...اسکا حشر کیا ہوگا؟

مولانا طارق جمیل کے الفاظ تھے

مولانا طارق جمیل نے آخر میں کہا کہ اگر میرے الفاظ سے سچے صحافیوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں

مطلب انہوں نے جو صحافی سچ بولتے ان سے معافی مانگی نہ کہ تمام سے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا طارق جمیل کے الفاظ تھے

مولانا طارق جمیل نے آخر میں کہا کہ اگر میرے الفاظ سے سچے صحافیوں کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی چاہتا ہوں

مطلب انہوں نے جو صحافی سچ بولتے ان سے معافی مانگی نہ کہ تمام سے

لیکن اب یہ کون طے کریگا کون صحافی سچا ہے اور کون جھوٹا؟
حامد میر ، محمد مالک ، جیدا جنگڑ چودری تو اب یہی کہ رہے ہیں
مولانا نے مافی مانگ لی کیونکہ ہم سچے ہیں؟
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
مولوی طارق جمیل جو خود حوروں کی جھوٹی کہانیاں گھڑ گھڑ کر ہر وقت عوام کے جنسی جذبات کو اشتعال دلاتا رہتا ہے، اس کی معافی کون مانگے گا۔۔۔؟؟
اب تو موصوف مکمل طور پر پیشہ ور کرائے کے مولوی کا کردار ادا کرنے لگ پڑا ہے، چار پیسے دو اور لمبی سی دعا کروالو، آنسو بہانے، گڑگڑانے یا پگڑی اتار کر پھینکنے کے پیسے الگ سے ہوں گے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

!محترم کے جنسی جذبات کو اشتعال دلوانے کے جھوٹی کہانیاں سننے کا مشورہ کس نے دیا تھا
ریٹ لسٹ کی رسید موجود ہے! نہیں تو کوئی گواہ! جس کی موجودگی میں جناب نے ادائیگی کی ہو
 
مولوی طارق جمیل کا عالیشان گھر، شاندار طرز زندگی، بڑی بڑی لگزری گاڑیاں اس بات کی گواہی ہے کہ یہ مولوی بہت حرام کا مال اندر کررہا ہے، اس مولوی کو کہو رسیدیں دکھائیں اس نے اتنا پیسہ کہاں سے کمایا۔۔۔؟؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی طارق جمیل کا عالیشان گھر، شاندار طرز زندگی، بڑی بڑی لگزری گاڑیاں اس بات کی گواہی ہے کہ یہ مولوی بہت حرام کا مال اندر کررہا ہے، اس مولوی کو کہو رسیدیں دکھائیں اس نے اتنا پیسہ کہاں سے کمایا۔۔۔؟؟؟
اس کام کے کے لیے محکمے ہیں رسید دیکھا کر ان کی مدد کریں اور ہاں اشتعال دلانے والی جھوٹی کہانیاں سننے سے گریز​
 
اس وقت تو آپ مولوی کا دفاع کرنے کیلئے کودے ہیں، اس لئے جواب دیجئے کہ اس مولوی کا لائف سٹائل اتنا لگزری کیسے؟ دعا میں یہ کہتا ہے میں نے کبھی حکمرانوں سے کوئی مفاد نہیں لیا اور کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومتا ہے، بڑے بڑے بنگلوں میں رہتا ہے، یہ مولوی تو سارے مولویوں سے زیادہ مال کما رہا ہے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت تو آپ مولوی کا دفاع کرنے کیلئے کودے ہیں، اس لئے جواب دیجئے کہ اس مولوی کا لائف سٹائل اتنا لگزری کیسے؟ دعا میں یہ کہتا ہے میں نے کبھی حکمرانوں سے کوئی مفاد نہیں لیا اور کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومتا ہے، بڑے بڑے بنگلوں میں رہتا ہے، یہ مولوی تو سارے مولویوں سے زیادہ مال کما رہا ہے۔۔۔
سب پہلے تو آپ کو مشورہ دیا

وہ اپنے وقت کی قیمت لیں تو اعتراض کے ریٹ بہت زیادہ ہے. حکمرانوں سے مراعات نا لیں تب بھی اعتراض کے اتنا کماتا کیسے ہے. کروڑوں کی گاڑیاں اور بڑے بڑے بنگلے ان کے اپنے نام ہیں! بہن بھائیوں کے نام ہیں یا والدین!؛
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی طارق جمیل کا عالیشان گھر، شاندار طرز زندگی، بڑی بڑی لگزری گاڑیاں اس بات کی گواہی ہے کہ یہ مولوی بہت حرام کا مال اندر کررہا ہے، اس مولوی کو کہو رسیدیں دکھائیں اس نے اتنا پیسہ کہاں سے کمایا۔۔۔؟؟؟
yar tera maslaa Islam se hai TJ se nahi, TJ ne koi haram nahi kamaya ! saboot do warna?
 
ali_786

MPA (400+ posts)
لیکن اب یہ کون طے کریگا کون صحافی سچا ہے اور کون جھوٹا؟
حامد میر ، محمد مالک ، جیدا جنگڑ چودری تو اب یہی کہ رہے ہیں
مولانا نے مافی مانگ لی کیونکہ ہم سچے ہیں؟
Hum sub ko pata hay kon sacha hay aur kon lifafa sahafi hay. Aur jo jhootay hain unka murda zameer bhi aik baar murnay se pehlay kehta hoga “baat tuo sach hay mager baat hay ruswai ki” ... ander ka insaan bhi tuo bolta hay tum jhootay aur dhokay baaz huo . Hamid Mir ko ye awaz 2 baar ai thi. Uskay zameer nay kaha “ TUM JHOOTAY HUO” , phir doosri awaz ai “Tera abba vi chootha si” .....???
 
Last edited:

ali_786

MPA (400+ posts)
مولوی طارق جمیل جو خود حوروں کی جھوٹی کہانیاں گھڑ گھڑ کر ہر وقت عوام کے جنسی جذبات کو اشتعال دلاتا رہتا ہے، اس کی معافی کون مانگے گا۔۔۔؟؟
اب تو موصوف مکمل طور پر پیشہ ور کرائے کے مولوی کا کردار ادا کرنے لگ پڑا ہے، چار پیسے دو اور لمبی سی دعا کروالو، آنسو بہانے، گڑگڑانے یا پگڑی اتار کر پھینکنے کے پیسے الگ سے ہوں گے۔۔
oay shaikh tu kahin mulhid tuo nahi hay . Rozay main tujhay galian nahi dena chahta. Quran kabhi purha hay tunay ya teray gharwaloon nay kabhi?? Ager purha hota tuo ye baqwaas na kerta . Pehlay tuo tameez seekh thorri bohet jo bhi hay maulana tujh jaisay insaan se 1laakh guna behtar hay. Doosri baat wo apnay pass se nahi Quran ka hwala daiker saari baat kertay hain . Kuch sharem ker aur Quran purha ker.
 
akbar41

Senator (1k+ posts)
showbiz molvi balay balay, he does 7 star hajj, tell him that money in EHSASS TRUST, zakat khoor. actor good actor
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
yar tera maslaa Islam se hai TJ se nahi, TJ ne koi haram nahi kamaya ! saboot do warna?

ثبوت تو اس مولوی نے دینا ہے، اس کے پاس اتنا بڑا گھر، اتنی بڑی گاڑیاں کہاں سے آئیں، پاناما کیس میں نواز شریف اسی لئے اندر ہوا کہ منی ٹریل نہیں دے سکا، اس مولوی کے پاس بھی اپنے حرام کے مال کی منی ٹریل نہیں ہے۔۔ اس کو بھی اندر کرنا چاہیے۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
سب پہلے تو آپ کو مشورہ دیا

وہ اپنے وقت کی قیمت لیں تو اعتراض کے ریٹ بہت زیادہ ہے. حکمرانوں سے مراعات نا لیں تب بھی اعتراض کے اتنا کماتا کیسے ہے. کروڑوں کی گاڑیاں اور بڑے بڑے بنگلے ان کے اپنے نام ہیں! بہن بھائیوں کے نام ہیں یا والدین!؛

سوال تو اپنی جگہ کھڑا ہے۔ اس مولوی کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔۔ روزگارِ زندگی چلانے کیلئے اور پرتعیش لائف سٹائل کو برقرار رکھنے کیلئے روزی کا مستقل سلسلہ ضروری ہے۔۔ یہ مولوی اتنی عیش پرستانہ زندگی کیسے بسر کررہا ہے، مال کہاں سے آرہا ہے۔۔ منی ٹریل دے، ورنہ نواز شریف کی طرح اندر جائے۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
oay shaikh tu kahin mulhid tuo nahi hay . Rozay main tujhay galian nahi dena chahta. Quran kabhi purha hay tunay ya teray gharwaloon nay kabhi?? Ager purha hota tuo ye baqwaas na kerta . Pehlay tuo tameez seekh thorri bohet jo bhi hay maulana tujh jaisay insaan se 1laakh guna behtar hay. Doosri baat wo apnay pass se nahi Quran ka hwala daiker saari baat kertay hain . Kuch sharem ker aur Quran purha ker.

ایک بات کا جواب تو دو۔۔ مولوی طارق جمیل کا ہر چیلا ہر وقت گالیاں دینے کو کیوں تیار رہتا ہے۔۔ جو مولوی اپنے چیلوں کو تہذیب نہ سکھا سکا، وہ اور کیا سدھارے گا۔۔۔
 
ali_786

MPA (400+ posts)
ایک بات کا جواب تو دو۔۔ مولوی طارق جمیل کا ہر چیلا ہر وقت گالیاں دینے کو کیوں تیار رہتا ہے۔۔ جو مولوی اپنے چیلوں کو تہذیب نہ سکھا سکا، وہ اور کیا سدھارے گا۔۔۔
pehli baat mera iss jamat se koi taluq nahi. Main Maula Ali ka aur allah aur rasool ka mannay wala hoon . Laikin kisi maulana ke hilaaf bakwaas bhi nahi kerta jaisa Tum bohtaan laga rahay huo . Wo maulana kya kerta hay ya uska kya kaam hay tu kew ilzaam laga ker apnay gunahoon main izafa ker raha hay . Apnay aap ko daikh aur apnay amaal ko daikh. Apnay giraibaan main jhaankh aur soch tu kitna acha hay iss dunya main kitnay naik kaam kiay hain . Chorr dosroon ko apnay aap ko daikh kitni zindagi reh gai hay baaqi aur kya munh dikhay ga allah ko baigazool main logon ke hilaaf bol ker apnay gunahoon main izafa ker raha hay
 
تم مجھے انتہائی احمق لگتے ہو جو سمجھتے ہو کہ جو منہ پر چھ انچ داڑھی اگالے وہ بہت نیک اور اعلیٰ ہستی بن جاتا ہے اور اس پر تنقید نہیں کی جاسکتی۔۔ داڑھیوں والے زیادہ تر لوگ بدکردار ہوتے ہیں، یہ مولوی طارق جمیل بھی بدکردار آدمی ہے، کئی تصاویر اس کی موجود ہیں جس میں یہ عورتوں کی طرف ہوس بھری نظروں سے گھورتا پایا گیا۔۔۔