Molana Tariq Jameel Bayan 2018 Sab se pehle jahannam ma kon jaye ga Tariq Jameel Emotional Bayan

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے جہنم میں وہ علماء سو جائیں گے
جو کرپٹ لوگوں کا دفاع کرتے ہیں
جیسے کہ طارق جمیل
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

عالم تو بہت اونچا مقام ہے اگر کوئی سمجھے تو
یھاں ہر کوئی عالم بنا ہوا ہے

سورہ رحمان قران کی زینت کہی جاتی جس میں الله کریم نے بیشمار نعمتوں کا ذکر کیا ہے
لیکن انکو حاصل کرنے کا ایک ہی راستہ بتایا ہے
کہ جو ترازو الله پاک نے زمین اور آسمان کے درمیان بلند کیا ہے تم اس ترازو میں کمی بیشی نہ کرنا
تو تم دینا اور آخرت کی ہر نعمت پاؤ گے

صرف کم تولنے کی بات نہی بلکہ جو فطرت کا بیلنس ہے اسکو خراب نہ کرنا ، فساد نہی پھیللانا

ہم تو فسادیوں کے بھی آلہ کار بنے ہوے ہیں


آسمان کو اُس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی (7) اِس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو (8) انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو (9) زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا

جو عالم ، شہید ، اور سخی ، عابد زاہد ، ڈنڈی مارے گا وہ سب سے پہلے پکڑا جاۓ گا
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله ﷺ لبیک لبیک یارسول الله
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
Tujh jasay jahil letifa baaz molvi making jokes in Masjid, you T zalil biggest joker, teray jasay harram khoor molvi.