Shareef Insaan
Councller (250+ posts)
Last edited:
کتنے مکار ہیں یہ بے غیرت صحافی مولانا کے منہ میں اس طرح الفاظ ٹھونس رہے ہیں کہ جیسے مولانا نے معافی مانگ لی ہے
ایک بات عرض کر دوں کہ جس طرح شیطان کے یہ سارے کاذب چیلے ایک جینوئن عالم دین کی بے توقیری اور ان پر اپنی زلالتووں کے تیر برسانے پر اتر آ ئے ہیں تو یہ جان لیں اور یہ میرا ایمان ہے کہ الله اسی دنیا میں ان کو مزید ذلیل و رسوا کر کے رکھ دے گا . ان لوگوں کو الله کے ہاں ایک عالم دین کے رتبے کا ذرہ برابر ادراک نہیں ہے
بیشک یہ انکی پکڑ کا وقت ہے
ایک بات عرض کر دوں کہ جس طرح شیطان کے یہ سارے کاذب چیلے ایک جینوئن عالم دین کی بے توقیری اور ان پر اپنی زلالتووں کے تیر برسانے پر اتر آ ئے ہیں تو یہ جان لیں اور یہ میرا ایمان ہے کہ الله اسی دنیا میں ان کو مزید ذلیل و رسوا کر کے رکھ دے گا . ان لوگوں کو الله کے ہاں ایک عالم دین کے رتبے کا ذرہ برابر ادراک نہیں ہے
ویسے تم جس طرح مولانا کی باتوں کے بیچ میں سے ٹوٹے چن چن کر لاتے ہو اسی طرح تم جیسے ٹرمپ کو بھی اپنا ابّا جائز کروا لیا کرتے ہیںلیکن مولانا تو یہ کہہ گیا ہے کہ ساری قوم ہی جھوٹی ہے ۔ آخر جھوٹوں نے ایک سچا لیڈر کسطرح چن لیا ۔ دیکھنا ڈاکٹر صاحب ، ،کہیں مولانا آپ سے ھاتھ تو نہیں کرگیا ? ؟ کیونکہ یہ تو مشہور ہے کہ جیسی قوم ہوتی ہے ، ویسے ہی حاکم ہوتے ہیں ۔
Any doubt in what he said... Look around you.... Those shouting at MOlana and asking apologize to 22 Crore, FOOLS... you are fooling yourselves... Even a 10 year old child learns to lie from his dad... Jhoot is the biggest reality of this country.... people lie for being late to work or they forgot to do someting and they will lie that .. oh, this happened or that happened.لیکن مولانا تو یہ کہہ گیا ہے کہ ساری قوم ہی جھوٹی ہے ۔ آخر جھوٹوں نے ایک سچا لیڈر کسطرح چن لیا ۔ دیکھنا ڈاکٹر صاحب ، ،کہیں مولانا آپ سے ھاتھ تو نہیں کرگیا ? ؟ کیونکہ یہ تو مشہور ہے کہ جیسی قوم ہوتی ہے ، ویسے ہی حاکم ہوتے ہیں ۔
I don't think you can make a sweeping statement like that . However, if he had made an statement , then he should have also stood on it as well instead of now trying to retrieve and provide excuses. I don't think any nation is full with all bad or all good. The second part is also true that the rulers represent the nation and the nation deserve their ruler. Now, Moulana Sahib made an statement but start to make exceptions for certain elements of the society , which in my opinion is dishonesty.Any doubt in what he said... Look around you.... Those shouting at MOlana and asking apologize to 22 Crore, FOOLS... you are fooling yourselves... Even a 10 year old child learns to lie from his dad... Jhoot is the biggest reality of this country.... people lie for being late to work or they forgot to do someting and they will lie that .. oh, this happened or that happened.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|