MOLANA Moududi aur Jamat-e-Islami k Baray main Hairat angez Inkishafaat------- Jamat e Islami aik CORRUPT aur FASCIST Jamaat hai. (clap)

:lol:
کل رات منور حسن نے زید حامد کو کھری کھری سنائی تھیں، اسکے بعد اب جماعت غداری کے ٹھپوں کے لیے تیار رہے
یاد رہے کہ حب الوطنی اور غداری کا سرٹیفیکٹ دینا صرف اور صرف سلسلہ زیدیہ کزابیہ کا حق ہے
زید حامد کچھ بھی ہو، چاہے کافر بھی ہو لیکن طالبان تو خوارج ہی ہیں
منور حسن کی اس بات سے نا تو زید حامد کی حثیت بدل سکتی ہے نا طالبان کی
دونوں ہی خبیث ہیں لیکن جماعت منافقت کے جس اعلی مقام پر پہنچ چکی ہے ، مشرف کے ساتھ حکومت کر کے ، اس کا مقابہ کوئی نہی کر سکتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|