- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/p7uH78p.jpg
کوئی عقل مند اینکر اس مولوی فضلو سے یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ (جے آئی ٹی) کی رپورٹ سچ ہے یا نہیں یہ جتنی کمپناں ان کی نکلی ہے یہ سچ ہے یا نہیں فلیٹوں کا تو ان شریفوں نے مانا یہ سچ ہے کہ نہیں عدالتوں میں ان شریفوں نے جعلی کاغذات جمع کرواے کہ نہیں اور قطری کا جعلی خط لے کر آے یہ کیا یا نہیں ساری کی ساری کمپناں نقصان کر رہی ہیں اور اس شریف خاندان کا پیسہ بڑھا یا نہیں ۔۔ پھر دیکھوں یہ کیا کہتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|