Re: Mohammad Yosuf's amazing comments on Afridi and PCB
دوستو کوئی تبدیلی یا بہتری نہیں آئے گی نجم سیٹھی حاموشی اور مہارت سے جو گندی سیاست کھیل رہا تھا وہ اس میں سو فیصد کامیاب ہے بابا شریریار کہیں نہیں جا رہا اور بندر سیٹھی کے جانے کا تو خواب بھی دیکھنا بیوقوفی ہے ، اس نے بڑی چالاکی سے ٹیم اور انتظامیہ کا ریمورٹ اپنے قابو میں کر رکھا ہے گھٹیا اور شودہ ہیرو آفریدی بھی جھونک کی طرح ٹیم سے چمٹا رہے گا نئے آنے والے مزید نا اہل اور سفارشی ہوں گے چاہے وہ انتظامیہ ہو یا کھلاڑی ہوں محمّد یوسف جیسے لیجنڈ کی اگر کوئی اہمیت ہوتی تو یہ ملک اس کی صلاحیت سے مستفید ہو رہا ہوتا
اب بتائیں خاک بہتری اور تبدیلی کی امید کی جا سکتی ہے