yeh sheru hain thori hadiyaan dalne paar bhi razi ho jatey hain becharey express news se kicked ho ke ary paar a gayekitney mahwar pay rakha hay
IN ki KAMI thi ARY main..sare foregion Agent ARY main akathe ho gaye hain..
kitney mahwar pay rakha hay
5 to 6 lakh per month is not salary i would say its amazing salaryCroron k lifafe noore k mun pe marne wale ko ARY ko 5 6 lakh month salary dega..
خوش آمدید فواد اور پیرزادہ صاحب .آپ بہت اچھے لگتے ہیں جب پٹواری مافیا کو ننگا کر کے جوتوں سے سیوا کرتے ہیں ان کی .یہ پٹواری مافیا پاکستان کو تباہ کر رہا ہے .عمران خان نے جو آواز اس مافیا کے خلاف اٹھائی ہے انشاللہ ایک دن ضرور کامیابی سے ہمکنار ھو گی . فواد چوہدری آپ حاضر دماغ بہت ہیں پی ٹی آئی میں آجاؤ . ماشااللہ
5 to 6 lakh per month is not salary i would say its amazing salary
فواد چودھری تو آنا چاہتا تھا لیکن اسکا حامد خان کیساتھ کچھ پروفیشنل مسٔلہ چل رہا ہے۔
اسکے باوجود بھی عمران کو فواد پسند ہے لیکن الیکشنز سے پہلے فواد اپنے ایک کرپٹ چچا کو بھی پارٹی میں شامل کرنا چاہتا تھا جسکی جہلم کی مقامی قیادت نے بھر پور مخالفت کی۔ جسکی وجہ سے فواد بھی نہ پارٹی میں نہ آسکا۔
آجکل یہ عام تنخواہ ہے۔ مبشر 7 لاکھ لیتا ہے۔ جبکہ مہربخاری 16 لاکھ پہ کام کرتی ہے۔