Modi To Nawaz Sharif Ka Yaar Hai:- Salman Baloch(MQM) To Tariq Fazal(PMLN)

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lo jee..is ch..otia se koi ye pochay ke Altaf jo apnay
NJ..Z..B..Raw..Nato ko awazain de raha ha..us ke
baray mien is ka kiya khial ha..??
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Kutttttooooon ka kaam hey bhonkna, yeh MQM kay pilllay isi tarah bhon bhon ker apnay kunjaaaar leader ki tarah MAD DOG ho jaeen gay...in bharvoon kay liey aik hi jumla.....OYE PAGHAL EEI OYE..
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Bharva to bharva hi hota hai chahay rabta committee mai ho yaa London wala kalooo
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
الطاف بھائی کا شاید مکمل طور پر ذہنی توازن بگڑ گیا ہے.... کہتے ہیں پاکستان کے ٹکرے ہوں گے... کہتے ہیں بھارت میں غیرت نہیں ورنہ مہاجروں کا قتل عام نہ ہوتا...
تو پہلی بات الطاف حیسن مر گئے پاکستان کو توڑنے والے ابھی پاکستانی قوم زندہ ہے.... دوسری بات مہاجروں کا قاتل کس منہ سے یہ بات کرتا ہے؟؟ ہزاروں مہاجروں کو قاتل، ڈکیت، بھتہ خوار بنانے کا اعزاز آپ ہی کے سر پر ہے..... پاکستان بنے سالوں گزر گئے آپ نے مہاجروں کو پاکستانی نہ بننے دیا...
تیسری بات بے غیرت ہندوستان نہیں بے غیرت ہمارے تمام موجودہ و گزشتہ حکمران ہیں جو آپ کو لگام نہیں ڈال سکے.. ورنہ ایک مفرور غیر ملکی شہری کی کیا اوقات ہمارے ملکی معاملات میں داخل دے...
بھارت میں تو غیرت تھی اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگایا تو جم کر پورا کیا.. کہیں حیردآباد دکن میں ہزاروں مسلمان مارے تو کہیں کشمیریوں کی نسل کشی کی.. کہیں گجرات میں خون کی ہولی کھیلی تو کہیں آسام میں چن چن کر مسلمانوں کا قتل جاری ہے... کہیں آزادی مانگنے پر سکھوں کو چھلنی کیا تو کہیں مختلف ریاستوں میں کرسچن آبادی کی نسل کشی جاری ہے....
بھارت جیسا غیرت مند ملک کہاں ملے گا جہاں بابری مسجد شہید کی تو کہیں نماز و ترویح میں پتھروں کی برسات ہوتی ہے.... کہیں زبردستی روزے کھلوائے جاتے ہیں....
کہیں ملے گا ایسا غیرمند ملک؟؟ بھارت ایک غیرتمند ملک ہے.. اور آپ جیسے غیرتمندوں کے لیے جنت... اپنا غیرت مندوں کا ٹولہ اٹھائیں اور جدھر سے آئے تھے ادھر اپنے جیسے غیرت مندوں میں تشریف واپس لے جائیں... باقی اردو برداری کو سکون سے رہنے دیں... انھیں پاکستانی بننے دیں...