muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
I had to take this video out from BJP channel on youtube, to show you how India thinks.
Modi mentioning countries that aid terrorism should be held accountable is directly aimed at Pakistan, unless Pakistan establishment still wants to beg for peace since the last 20 years of shamelessly bending over.
مودی پھر سے پاکستان پر الزام لگانے لگا۔ جو ملک دہشت گردی کرتے ہیں اُن کا حساب کتاب کرنا چاہیے۔ جیسا کے ایف۔اے۔ٹی۔ایف میں اس ماہ کے آخر میں ہندوستان پاکستان کے ساتھ کرے گا۔
پاکستانی قوم ابھی بھی امن کی بھیک میں زندہ ہے۔ شاید یہ تیاری ہے اُس وقت کی جب امریکہ پاکستان کے نیوکلیر مواد کو چوری کر لے پھر پاکستان ہمیشہ کے لیے ہندوستان کے آگے لیٹ جائے۔