Modi and Trump trapped Imran Khan - Siraj ul Haq

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور( نیوز رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حالات نے ثابت کردیاہے کہ مودی اور ٹرمپ نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے وزیراعظم عمران خان کو ٹریپ کیا اوروہ ان کے دھوکے میں آگئے ۔انہوں نے کہا کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک بھی لڑنا پڑا تو لڑیں گے ،یکم ستمبر کو کراچی میں کشمیر بچائو مارچ کریں گے ،ٹرمپ کو ثالثی کا موقع دینا اپنی گردن کاٹنے کے لیے اس کے ہاتھ میں چھری پکڑانے کے مترادف ہے ،

ہم چاہتے ہیں کہ امریکی فوج جلد از جلد افغانستان سے نکل جائے ۔پشاور میں کشمیر بچائو مارچ کے شرکائسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ٹرمپ کی ثالثی کے اعلان پر خوشیاں منانے والے حکمران تاریخ سے سبق سیکھیں ، کشمیر ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ،اسلام آباد میں بیٹھے حکمران نہ اٹھے تو کراچی سے چترال تک غیور پاکستانی اٹھیں گے اور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیں گے ،

سری نگر کو بھارت کا قبرستان نہ بنایا تو انڈیا یہ لڑائی لاہور ، سیالکوٹ اور مظفر آباد تک لے آئے گا ، وزیراعظم دنیا کو بتاتے ہیں کہ کشمیر میں قتل عام ہونے والا ہے کیا وزیراعظم کسی اور قتل عام کے انتظار میں ہیں ؟ جرات کا مظاہرہ کریں اور احمد شاہ ابدالی اور محمود غزنوی کی طرح کشمیری مائوں بہنوں اور بیٹیوں کی حفاظت کریں ، وزیراعظم کہتے ہیں امت کہاں ہے تو میں انہیں بتانا چاہتاہوں کہ امت موجود ہے مگر امت پر مسلط حکمران ملی غیرت و حمیت سے عاری ہیں ۔

سراج الحق نے کہا آج مقبوضہ کشمیر کو انڈیا کا قبرستان نہ بنایا تو کل یہ لڑائی اسلام آباد میں لڑنا ہوگی،ٹینکوں کا نام خالد یا غزنوی رکھنے کی بجائے خود خالد اور غزنوی بننے کی ضرورت ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ میں حیران ہوں کہ مودی کس طرح ہماری فضائی حدود استعمال کررہا ہے ،وزیراعظم نے جائنٹ سیشن میں شہباز شریف سے پوچھا کہ کیا حملہ کر دوں،وزیراعظم مجھ سے پوچھتے ، میں بتاتا کہ کیا کرنا ہے ،گزشتہ حکومتوں نے ریمنڈڈیوس، عافیہ صدیقہ کو امریکہ حوالے کیاموجودہ حکومت نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھ کر بھارتی پائلٹ کو حوالے کیا۔

lalu

Voter (50+ posts)

Genius
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاحب ٹریپ میں نہیں آئے ان کی ڈائریکشن صحیح تھی اور صحیح ہے خان نے امہ کے مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں کیا
سراج صاحب کوئی کنسٹرکٹیو کام کریں
 
peaceandjustice

منافقین اپنی چالیں بناتیں ھیں اور اللہ سبحان و تعالیٰ اپنی تدبیر۔
لیکن منافقین یہ سمجھ نہیں سکتے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ پاکستان کی ضرور مدد فرمائیں گے۔
 
latif mk

MPA (400+ posts)
O bhai IK ne pehle hi bataya k main Trump se Afghanistan k masle par Milne gaya tha na k Kashmir.
BTW for Indian supporters on this forum,
Inshallah next month afghan peace deal would be done and with doing that.
1 . Indian all invested money in Afghanistan will be wasted.
2. Pakistan western border will be secured.
3. Anti Pakistan afghan led government and nothern alliance would be gone.
4. 0.4 million afghan anti Pakistan Army trained by Indian will be neutralized.
5. TTP will eliminated .
6. Central Asian countries will have access to Gawadar through Afghanistan.
 
c4soft

Councller (250+ posts)
اسراج صاحب اپ اپنی پارٹی چلا نہیں پا رہے اور بات کر رہے ہیں امت مسلمہ کے حل کی۔ خان جو کر رہا ہے موجودہ حالات اور مستقبل میں متوقع نتا ئج کو مدنظر رکھتے ہوے کر رہا ہے۔
اپ کے ہاتھ میں یہ فصلے ہوتے تو اپنی پارٹی کی طرح پاکستان کو بھی فارغ کرا دینا تھا۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
The most useless guy in our Pakistani politics.
The only party who had bigger support nation-wide then anyone else, and at a time when Pakistan needs to unite together, he is interested in point scoring only for his personal gain.