Mn Pthan Hon Mery Samny kisi aurat ka nam mt lo, Ejaz Ch ny kis ka nam liya jo Akhwanzada apy sy bah

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب جاہل بیہودہ آدمی ہے ساری ندگی ایک عورت کی حکمرانی کو تسلیم کرتے اس کے پیچھے بھیڑوں کی طرح چلتے رہے اسے دیکھ دیکھ تالیاں اور لڈیاں ڈالتے رہے اور آج اس فنگس/فنجاییل زدہ چٹان کی غیرت جاگ گئی ہے
گندی چٹان اسے غیرت نہیں بے غیرتی اور منافقت کہتے ہیں
وڈا تو پٹھان آیا
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، لاہوریا ہونا کون سا گناہ ہے ؟ ہر بندے میں اس کے علاقہ کی جھلک ضرور ہوتی ہے جو اسے چھپاتا ہے جعلی نظر آتا ہے اور لتر بھی کھاتا ہے، آپ کسی معقول وجہ سے اس سے اختلاف کریں تو جچتا بھی ہے

ejaz chaudhary is a typical lahoria i as a pti supporter am very ashamed of them
 
pti-man

MPA (400+ posts)
عجیب جاہل بیہودہ آدمی ہے ساری ندگی ایک عورت کی حکمرانی کو تسلیم کرتے اس کے پیچھے بھیڑوں کی طرح چلتے رہے اسے دیکھ دیکھ تالیاں اور لڈیاں ڈالتے رہے اور آج اس فنگس/فنجاییل زدہ چٹان کی غیرت جاگ گئی ہے
گندی چٹان اسے غیرت نہیں بے غیرتی اور منافقت کہتے ہیں
وڈا تو پٹھان آیا

all lahorias are angels including nawaz mafia
 
Back
Top