eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
وہ جنکا اسلام ہر الیکشن سے پہلے خطرے میں پڑ جاتا ہے آج انکا اتحاد شدید خطرات سے دوچار ہو گیا ہے
لبادہ اسلام کا ، نگاہ اسلام آباد پر ، ایم ایم اے کے نام پر بننے والا دینی جماعتوں کا اتحاد کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے تو کہیں منافقت کا
خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کو دکھ کر جب نواز شریف کو لگا عمران خان کو وہاں کوئی جماعت شکست نہیں دے سکتی تو اس نے سوچا حلوہ خوروں کو اکٹھا کر کے اسلام کے نام پر وہاں کے لوگوں کو بلیک میل کر کے ووٹ حاصل کر لوں گا لیکن شاید نواز شریف یہ بھول چکا تھا اب ان مولویوں کی صوبے تو کیا اپنے گھروں میں بھی کوئی عزت نہیں کرتا
اسلام کو جتنا بدنام ہمارے ضمیر فروش مولویوں نے کیا ہے اتنا انسانی تاریخ میں کسی کافر نے بھی نہیں کیا یہی وجہ ہے خیبر پختونخواہ میں لوگ ان سے شدید نفرت کرتے ہیں
جیسے دو ملاؤں میں مرغی حرام ہوتی ہے بالکل ویسے ہی آج کے دور میں تمام ملاؤں میں کرسی حرام ہو گئی ہے
ہم پہلے ہی کہتے تھے جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام نواز شریف کے روحانی پارٹنر اور انشورینس پالیسی ہیں لیکن کوئی مانتا ہی نہیں تھا ، الله کی کرنی دیکھیں سوات میں مولوی شہباز شریف کے حق میں بیٹھ رہے ہیں اور پنجاب میں بھی کچھ ایسا ہی حال نظر آنے کی امید ہے
میں اس تھریڈ کے توسط سے پاکستانی قوم کو پیشگی خوش خبری سناتا ہوں یہ الیکشن ایم ایم اے کا آخری گٹھ جوڑ ثابت ہو گا ، اس کے بعد یہ فتنے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاکستانی سیاست سے فناہ ہو جائیں گے

- Featured Thumbs
- https://s33.postimg.cc/cgn7gbo5b/MMA.png