Mitti Pao by Talat Hussain

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Syed-Talat-Hussain-300x179-28683_200x1861.jpg
Talat-Nov-15-580x759.jpg
 
اگرصرف میڈیا ہی اس کرپٹ نظام پے مٹی پا دے تو قوم کو سکون مل جائے، کراچی کی قتل وغارت گری بند ہو جائے، اسمبلیوں سے شیطان دفع ہوجائیں، اور اہل آ جائیں، تعلیم یافتہ لوگ اس ملک کی قسمت کے فیصلے

کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بشرطیکہ میڈیا اس نظام پر مٹی ڈالے ،، غریب عوام پر نہیں


ابھی تک قوم یہی سمجھ رہی ہے کہ یہ میڈیا اس کے سر پر ہی مٹی ڈال رہاہے، اس ملک کو لوٹنے والوں کو گھنٹوں تاک شوز میں ٹائم دیا جاتا ہے تاکہ وہ اسی ظالمانہ نظام کی گھمن گھیری میں اس قوم کو الجھائے رکھیں، یہ میڈیا اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والے سیاستدانوں کو بھی بھر پروموٹ کرتا ہے،۔۔۔۔ مگر اس نظام کے خلاف لڑنے والے اٹھارہ کروڑ لوگوں کے حقیقی نمائندوں کو آگے آنے سے رو کتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہاہوں مٹی پہلے کس پے ڈالیں،سیاستدانوں پے، پولیس پے؟ اسٹیبلمنٹ پے یا میڈیاپے؟؟؟؟؟؟ یہ ان سب کو تحفظ دینے والے اس نام نہاد نظام پے؟؟؟؟؟

 

Islamic Reviver

Politcal Worker (100+ posts)
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ قوم نظام کے خلاف بغاوت کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک میں حقیقی تبدیلی نہ فوج سے آئے گی اور نہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت ہونے والے الیکشن سے، تبدیلی انتخابی نظام کے خلاف بغاوت سے آئے گی۔ موجودہ نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ملک و قوم کا مقدر نہیں بدل سکتے
 

ummah

Councller (250+ posts)
اگرصرف میڈیا ہی اس کرپٹ نظام پے مٹی پا دے تو قوم کو سکون مل جائے، کراچی کی قتل وغارت گری بند ہو جائے، اسمبلیوں سے شیطان دفع ہوجائیں، اور اہل آ جائیں، تعلیم یافتہ لوگ اس ملک کی قسمت کے فیصلے

کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بشرطیکہ میڈیا اس نظام پر مٹی ڈالے ،، غریب عوام پر نہیں


ابھی تک قوم یہی سمجھ رہی ہے کہ یہ میڈیا اس کے سر پر ہی مٹی ڈال رہاہے، اس ملک کو لوٹنے والوں کو گھنٹوں تاک شوز میں ٹائم دیا جاتا ہے تاکہ وہ اسی ظالمانہ نظام کی گھمن گھیری میں اس قوم کو الجھائے رکھیں، یہ میڈیا اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والے سیاستدانوں کو بھی بھر پروموٹ کرتا ہے،۔۔۔۔ مگر اس نظام کے خلاف لڑنے والے اٹھارہ کروڑ لوگوں کے حقیقی نمائندوں کو آگے آنے سے رو کتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہاہوں مٹی پہلے کس پے ڈالیں،سیاستدانوں پے، پولیس پے؟ اسٹیبلمنٹ پے یا میڈیاپے؟؟؟؟؟؟ یہ ان سب کو تحفظ دینے والے اس نام نہاد نظام پے؟؟؟؟؟

If we can destroy this corrupt system, then only all these opportunist and parasites can kept away from the power. It will promote educated and capable people to deliver.
 

Islamic Reviver

Politcal Worker (100+ posts)
انفرادی اور اجتماعی سطح پر کلی بگاڑ قوم کا منہ چڑا رہا ہے اور پاکستان کی کشتی طاقتوروں کے تھپیڑوں کے سپرد ہے۔ مذہبی اور سیاسی سطح پر پاکستانی معاشرہ عدم برداشت کی ایسی بھیانک تصویر پیش کر رہا ہے جسے دیکھ کر محب وطن طبقہ روز ایک نئے کرب سے گزرتا ہے۔ آج ادارے کمزور اور آئین غیر محفوظ ہے۔ جمہوریت کے نام پر شخصی آمریتیں قائم ہیں۔ پارلیمنٹ میں بیٹھنے والوں کی غالب ترین اکثریت چند سیاسی شخصیات کی وفادار ہے۔ قانون سازی مراعات یافتہ طبقوں کیلئے ہو رہی ہے اور عوام اور حقوق کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔
 

Lt Kamran

Voter (50+ posts)
​Media, judiciary aur govt aik ke kashti ke sawar ban gaye....aur awam jahan aj se 65 saal paly the wahan ke wahan he rahey......aur ab phr shoor ha ke election karey jaen...kia election iss mulk ko badl saktey henn jab ke NIZAM PURANA HE RAHA???

 

seekers

Minister (2k+ posts)
​اس مٹی پاؤ میں ارسلان کیس بھی شامل ہے ، تالی اور مٹی دنوں ہاتوں سے ... سہی ہوتی ہے
 

saifsaif

Minister (2k+ posts)
The real BIMARI is media, media is always creat hype.
Now all judges should call to all FAMOUS ANCHORS before make their decesions.
 

saifsaif

Minister (2k+ posts)
Media is promoting again again all culprites and criminals,
every night media bring PIGS on tv to make AWAM CHUTIYA.
Media has divided us.
 

mujtabakhan

Voter (50+ posts)
Media is promoting again again all culprites and criminals,
every night media bring PIGS on tv to make AWAM CHUTIYA.
Media has divided us.
Media achey loogun ko tv screen per laaney mein kanjoosi kerta hey, lekin awaam ko b apni aaqal use kerni chahiye na. Pakistan k loogun ko samjna chahiye k Election k jis Nizaam k zariye wo vote daitey hein, wo Nizaam HAMEISHA aisey he CORRUPT loogun ko Hakoomat dey ga!!!

Agar Pakistan mein Italy ya kaei doosrey mulkun ki tarah "MU'TNAASAB-NAMAAIENDGI" ka Nizaam naafaz ker diya jaaye tou aapki aur humaari mushkilaat khatam ho sakti hein.
 

Lushahz

MPA (400+ posts)
Existing Electoral System will again clear the way of Zardaris, Shareefs, Chaudharies, Lagharies, Mazaries, Makhdooms to the Parliament, Unfortunately...:(
Its not the time to "Mitti Pao" now, Its time to stand against the system for the sake of real change in Pakistan...Come and join us at Minare Pakistan on December 23 with Pakistani Flag...
 

Back
Top