تو بھائی ہم نے ان کے الجبرا کے سوال حل کروانے ہیں ؟؟ مصباح کا ایم بی اے کس کام کا اس کی بیٹنگ میں ؟؟؟ رہی بات ڈسپلن کی تو ہمارے معاشرے کا سب سے پڑھا لکھا طبقہ کونسا ہے ؟؟ وہی طبقہ جس نے سب سے زیادہ مال بنایا، بیورو کریٹس
جس کو انجینئرنگ ، یا میڈکل میں داخلہ نہیں ملتا، وہ بی اے کر کے چار چھ سال خجل ہو کر سی ایس ایس کر کے دنیا سے بدلے لیتا ہے
ایسوں کو آپ ‘سب سے زیادہ پڑھا لکھا‘ کہہ رہے ہیں؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|