Mirza Masroor scaming his own jamat. Ummat News

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
story1.gif
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

ان معصوم لوگوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آنی جو ان کے جھانسے میں آ کر ایمان کھو بیٹھے اور اس خاندان نے جھوٹھی نبوت کے نام پر اس سے کیا فراڈ کر دیا ہے
 

IMKKK

Minister (2k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

..agar mirza hota Khuda ka paighamber..
tay tatti main gir ke na marta wo Kan'jar
 

unknown

Voter (50+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

بگانی شادی پر عبدلاللہ دیوانہ بھای جو صبح شام نواز شریف اور زرداری تمہاری اور تمھارے خاندان کی بجا رھے ھیں پہلے اُسکی فکر کرو یا اتنے عادی ھو گے کہ درد نہیں ھوتا
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

اس تھریڈ کو کسی مذہب یا مکتبِ فکر کے خلاف زہر اُگلنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

یہی کچھ طاہرالقادری کینیڈا میں اپنے مریدوں کے چندے کے ساتھ کر رہے ہیں اور انقلابی تبدیلی بس آیا ہی چاہتی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

ان معصوم لوگوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آنی جو ان کے جھانسے میں آ کر ایمان کھو بیٹھے اور اس خاندان نے جھوٹھی نبوت کے نام پر اس سے کیا فراڈ کر دیا ہے

یار خدا کو مانو، یہ بے قوف لوگ ابھی تک نواز اور زرداری کو نہ پہنچان سکے تو دین کے حوالے سے تو پھر بھی لوگ کافی جذباتی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔


 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

اس تھریڈ کو کسی مذہب یا مکتبِ فکر کے خلاف زہر اُگلنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔




اچھا جی ۔ آنکھیں بند کر لیتے ہیں ۔ اب مسرور صاحب کام جاری رکھیں ۔




 

unknown

Voter (50+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

ان معصوم لوگوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آنی جو ان کے جھانسے میں آ کر ایمان کھو بیٹھے اور اس خاندان نے جھوٹھی نبوت کے نام پر اس سے کیا فراڈ کر دیا ہے

and Abul A'la Maulana Maududi collecting funds from Mulsim Nawabs of india to open an Islamic library and using them instead to fund jammat islami was totally in light with Sunna and Fiqa as perscribed by Islam right , and Mulana Diesel and gang doing in all Muslims in Dir and related area is also very Islamic
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

کوئی وجہ نہی ہے کہ جو دینی کرپٹ ہیں وہ مالی کرپٹ کیوں نہی ہوں گے


لیکن ہمارے مولویوں سے کوئی پوچھے کہ وہ کیوں کرپٹ ہیں ؟
اور کرپٹ لوگوںکا ساتھ کیوں دیتے ہیں ؟؟؟
سراج کی مثال آپ کے سامنے ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

and Abul A'la Maulana Maududi collecting funds from Mulsim Nawabs of india to open an Islamic library and using them instead to fund jammat islami was totally in light with Sunna and Fiqa as perscribed by Islam right , and Mulana Diesel and gang doing in all Muslims in Dir and related area is also very Islamic
بات میں وزن دلیل سے ہوتا ہے ، دلیل یا ثبوت ہے تو یہاں پیش کرو ، ہاں میں سینکڑوں ثبوت دے سکتا ہوں کہ مرزا انگریزوں کا پروردہ تھا اور آج تک یہ ان کی سرپرستی میں ہیں اور اسلام کے خلاف اپنے مشن پر رہتے ہیں ، لوگوں کو انھوں نے گمراہ کیا ہے ، اب یہ دنیا کے سامنے آ رہے ہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

اس تھریڈ کو کسی مذہب یا مکتبِ فکر کے خلاف زہر اُگلنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔
یہ نہ مذہب ہے نہ فرقہ ، یہ نبوت محمدی pbuhکے انکاری ہیں ، کیا آپ کی نظر میں یہ مسلمان ہو سکتے ہیں جو محمّد pbuhکو آخری نبی نہ مانے ؟؟؟؟ جتنے فرقہ واریت کے علمبردار ہیں وہ نبوت سے انکاری نہیں لیکن وہ فتنہ بھی کم نہیں ، قادیانیوں کے معاملہ میں یہ بات نہیں ، وہ غیر مسلم ہیں ، اپنی یہ حثییت تسلیم کریں ، مرزا کی مانیں یا نہ مانیں لیکن اسلام کے ساتھ اس کو نہ جوڑیں ، اس فورم پر بھی چند قادیانی ہیں جو من گھڑت تاویلات کے ذریئے گمراہ کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں
 
Last edited:

unknown

Voter (50+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

بات میں وزن دلیل سے ہوتا ہے ، دلیل یا ثبوت ہے تو یہاں پیش کرو ، ہاں میں سینکڑوں ثبوت دے سکتا ہوں کہ مرزا انگریزوں کا پروردہ تھا اور آج تک یہ ان کی سرپرستی میں ہیں اور اسلام کے خلاف اپنے مشن پر رہتے ہیں ، لوگوں کو انھوں نے گمراہ کیا ہے ، اب یہ دنیا کے سامنے آ رہے ہیں


پیچھے کی جلن اور درد کا بھترین علاج برنول
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat

یہ نہ مذہب ہے نہ فرقہ ، یہ نبوت محمدی pbuhکے انکاری ہیں ، کیا آپ کی نظر میں یہ مسلمان ہو سکتے ہیں جو محمّد pbuhکو آخری نبی نہ مانے ؟؟؟؟ جتنے فرقہ واریت کے علمبردار ہیں وہ نبوت سے انکاری نہیں لیکن وہ فتنہ بھی کم نہیں ، قادیانیوں کے معاملہ میں یہ بات نہیں ، وہ غیر مسلم ہیں ، اپنی یہ حثییت تسلیم کریں ، مرزا کی مانیں یا نہ مانیں لیکن اسلام کے ساتھ اس کو نہ جوڑیں ، اس فورم پر بھی چند قادیانی ہیں جو من گھڑت تاویلات کے ذریئے گمراہ کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں



آپ کا نظریہ اپنی جگہ بجا لیکن یہ ہرگز ضروری نہیں کہ اپ کی سوچ پر ساری دنیا اپنے عقیدے کی بنیاد رکھے۔ میں نے اتنا ہی کہا کہ نفرت نہ پھیلائی جائے۔ سب اپنا اپنا عقیدہ رکھیں۔


 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mirza Masoor scaming his own jamat


آپ کا نظریہ اپنی جگہ بجا لیکن یہ ہرگز ضروری نہیں کہ اپ کی سوچ پر ساری دنیا اپنے عقیدے کی بنیاد رکھے۔ میں نے اتنا ہی کہا کہ نفرت نہ پھیلائی جائے۔ سب اپنا اپنا عقیدہ رکھیں۔

میں نے یہ ہی کہا ہے کہ قادیانی اس معاملے میں اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ، جو یقین والی بات نہیں نہ ہی یہ فرقہ ہے ، جو انسان نبوت سے انکاری ہو وہ اسلام کے دائرے سے خارج ہے ، یہ ہی سوال ہے ، یہاں اس فورم پر بھی اکثر ایسا ہی کہ دیتے ہیں ، جتنا فرق ہے اس فرق کو بیان کرنا بھی ضروری ہے ، یہاں اگر احترام کی بات کی جائے تو آپ نہیں بتا سکیں گی کہ اب تک کسی فرقہ وارانہ تھریڈ پر ایک دوسرے کو گالیاں نہ پڑھی ہوں ، اصلاح تو دوسری طرف انتظار کرتی رہ جاتی ہے ، تھریڈ ہی بند ہوجاتا ہے
 
Last edited: