Miracle of Allah...!!! Subhan Allah

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

Looks like you have been there,, issi liye itney confidence se refuse kar diya....... aisa ho bhi to sakta hai.... Allah ki zaat e Paak jo chaey kar sakti hai......Waisey bhi yeh dunya Mojzaat se bhari parri hai..

انسان کی زندگی میں موجذے انسان کم علمی کی وجہ سے جنم لیتے رہتے ہیں۔
کچھ موجذے ہماری مانگی دعا کی جلد قبولیت سے جنم لیتے ہیں۔ میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے ۔
میں اسے اللہ سے مانگنا اور فوراً مل جانا سمجھتا ہوں۔
اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سامنے پڑی چیز ملنے میں تاخیر ہو جاتی ہے ۔ لیکن ہماری جلد بازی اس دیر سے ملنے کی حکمت سے ناآشنا ہے ۔

ا
 
mrhyd

Senator (1k+ posts)
main bhi yahi soch raha tha per jab dekha door door tak koe abadi nai tu pipe line keon bichayean gay iss desert main ?
 
knowme786

MPA (400+ posts)

انسان کی زندگی میں موجذے انسان کم علمی کی وجہ سے جنم لیتے رہتے ہیں۔
کچھ موجذے ہماری مانگی دعا کی جلد قبولیت سے جنم لیتے ہیں۔ میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے ۔
میں اسے اللہ سے مانگنا اور فوراً مل جانا سمجھتا ہوں۔
اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سامنے پڑی چیز ملنے میں تاخیر ہو جاتی ہے ۔ لیکن ہماری جلد بازی اس دیر سے ملنے کی حکمت سے ناآشنا ہے ۔

ا

I am sorry to say that insaan ki kam ilmi ka mojzey sey to koi relation nahi banta,,,Mojzaat ka ronuma hona khalis Allah ki zaat se munsalik hai...Jiss tarhan iss kaenaat ka har dossra kaam Allah key hukam sey hota hai.. Insaan ka iss mein kuch bhi amal dakhal nahi hai.....Waisey Mojzey ki koi had bhi nahi mukarr hai,,, sometimes insaan kissi bhi unusual incident ko aik mojzey se tashbeh de deta hai..aur iss mein koi harj bhi nahi, iss se hum Allah ki barraei biyaan kar saktey hein,,
 
انسان کی کم علمی ہی تھی جس کی وجہ سے پرانے وقتوں میں ہر روز موجذے رونما ہوتے تھے ۔۔۔۔لیکن دورے جدید میں اب یہ بہت مشکل ہے کہ موجذے کی حقیقت تک پہنچ کر اسے اپنی کم علمی ثابت نہ کیا جاسکے ۔
آپ یہاں دور حاضر کے کسی موجذے کو بیان کریں ۔ اس پر بات کرلیتے ہیں۔

Ali raza babar

Zindagi ki paidaish say bara mojza bata zara.
Jisay science na sabit ker saki na replicate
 
intekhab

Chief Minister (5k+ posts)

انسان کی زندگی میں موجذے انسان کم علمی کی وجہ سے جنم لیتے رہتے ہیں۔
کچھ موجذے ہماری مانگی دعا کی جلد قبولیت سے جنم لیتے ہیں۔ میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے ۔
میں اسے اللہ سے مانگنا اور فوراً مل جانا سمجھتا ہوں۔
اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سامنے پڑی چیز ملنے میں تاخیر ہو جاتی ہے ۔ لیکن ہماری جلد بازی اس دیر سے ملنے کی حکمت سے ناآشنا ہے ۔

ا
you are going in a very grey area.....moajzaat prove the presence of Allah .....and they happen when Allah wants them...eg ...
abe Zam Zam .....
 
یہ کوئی موجذہ نہی ہے ۔ یہ حقیقت ہے خدا کے علم کی ۔ وہ کہتا ہے ہو جا تو ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کی کم علمی ہی تھی جس کی وجہ سے پرانے وقتوں میں ہر روز موجذے رونما ہوتے تھے ۔۔۔۔لیکن دورے جدید میں اب یہ بہت مشکل ہے کہ موجذے کی حقیقت تک پہنچ کر اسے اپنی کم علمی ثابت نہ کیا جاسکے ۔
آپ یہاں دور حاضر کے کسی موجذے کو بیان کریں ۔ اس پر بات کرلیتے ہیں۔

I agree,, insaan ki kam elmi ki waja say mojzay hothay hain,,,,how,,,,let me explain,,

Mojza 1
Sab say bara dakoo aur chor jo dunya bhar main zaleel ho aur jail may ho ,,,woh Pakistan ka sadar bana,,,(Zordari),,, wajah, awaam ki kam elmi,,

Mojza 2
sab say bara bonga, duffer, dump, dammit,,,pai aur nihaari ka shokeen, koi usay peon na rakay magar Pakistan ka PM,,
u kno who ?,,,,reason ,,, awaam ki kam elmi,,

etc......

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)

انسان کی زندگی میں موجذے انسان کم علمی کی وجہ سے جنم لیتے رہتے ہیں۔
کچھ موجذے ہماری مانگی دعا کی جلد قبولیت سے جنم لیتے ہیں۔ میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے ۔
میں اسے اللہ سے مانگنا اور فوراً مل جانا سمجھتا ہوں۔
اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سامنے پڑی چیز ملنے میں تاخیر ہو جاتی ہے ۔ لیکن ہماری جلد بازی اس دیر سے ملنے کی حکمت سے ناآشنا ہے ۔

ا

معجزہ، کرشمہ، کرامت سب اللہ کی رضا سے ہوتے ہیں
مگر صاحب آپ کا فرمانا کہ
"میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے"
آپ کی کم علمی کی نشاندہی کرتا ہے
برادر ! میرا مقصد آپ پر رعب ڈالنا نہیں یا اپنے علم
کا پرچار کرنا قطعی نہیں ہے
خاموشی بہتر ہے مگر کبھی کبھی اس لئے بول جاتا ہوں کہ
ذرا سی تصیح کرنے سے کافی کام بہتر ہوجاتے ہیں
جان لیں
معجزہ ، کرشمہ، کرامت سب اللہ کی جانب ہی سے ہوتے ہیں
ہاں اللہ اپنی رضا سے یہ تمام باتیں اپنے بندوں سے منسوب
فرما دیتا ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات کسی رسول یا نبی کی بابت
ہو تو وہ معجزہ کہلاتی ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات کسی ولی اللہ کی بابت
ہو تو وہ کرامت کہلاتی ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات عام بندے کی بابت
ہو تو وہ کرشمہ کہلاتی ہے

یعنی آپ یا میرے ساتھ کوئی انہونی ہو تو وہ اللہ کی قدرت
کہلائے گی معجزہ یا کرامت نہیں ، ہاں یہ حق ہے کہ ہوتا سب
کچھ من جانب اللہ ہی ہے
 
آپ میری پوسٹ کو دوبارہ سے پڑھیں۔ میں نے اپنے ساتھ ہونے والے واقع میں دعا کی قبولیت کا ذکر کیا ہے ۔ کبھی آپ وہ مانگ لیتے ہیں جو مجبوری وقت میں ناممکن ہوتاہے ۔ لیکن فوراً دعا سے مل جاتا ہے۔
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)

معجزہ، کرشمہ، کرامت سب اللہ کی رضا سے ہوتے ہیں
مگر صاحب آپ کا فرمانا کہ
"میرے ساتھ اللہ کی مدد سے کچھ موجذے رونما ہوئے"
آپ کی کم علمی کی نشاندہی کرتا ہے
برادر ! میرا مقصد آپ پر رعب ڈالنا نہیں یا اپنے علم
کا پرچار کرنا قطعی نہیں ہے
خاموشی بہتر ہے مگر کبھی کبھی اس لئے بول جاتا ہوں کہ
ذرا سی تصیح کرنے سے کافی کام بہتر ہوجاتے ہیں
جان لیں
معجزہ ، کرشمہ، کرامت سب اللہ کی جانب ہی سے ہوتے ہیں
ہاں اللہ اپنی رضا سے یہ تمام باتیں اپنے بندوں سے منسوب
فرما دیتا ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات کسی رسول یا نبی کی بابت
ہو تو وہ معجزہ کہلاتی ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات کسی ولی اللہ کی بابت
ہو تو وہ کرامت کہلاتی ہے

جب کوئی غیر فطری یا انہونی بات عام بندے کی بابت
ہو تو وہ کرشمہ کہلاتی ہے

یعنی آپ یا میرے ساتھ کوئی انہونی ہو تو وہ اللہ کی قدرت
کہلائے گی معجزہ یا کرامت نہیں ، ہاں یہ حق ہے کہ ہوتا سب
کچھ من جانب اللہ ہی ہے

I was just about to say this :)